لائیو نیوز

حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت ناساز

نواز شریف اور کیپٹین صفدر کے بعد اب جیل میں قید حنیف عباسی بھی علیل ہو گئے. راولپنڈی اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی طبعیت ایک دم سے خراب ہو گئی. انھیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا. وہاں ڈاکٹرز کی رائے کے مطابق طبعیت کی ناسازی پولن الرجی کے باعث ہوئی اور غلے میں موجود ٹانسلز کی وجہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ کپتان نے خاکہ پیش کر دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے حکمران کا خاکہ پیش کر دیا. پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ خان صاحب نے پنجابیوں کو خوش کر دیا. زراۓ کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے بارے میں تمام اراکین کو آگاہ کیا گیا. اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں »

یاالله خیر، کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبعیت شدید بگڑ گئی، پمز ہسپتال منتقل

نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبعیت شدید بگڑ گئی. جیل انتظامیہ نے ڈاکٹروں کے کہنے پر فوری پمز ہسپتال کر دیا گیا. طبعیت کیوں خراب ہوئی؟ تمام تر تفصیلات پڑھیں. جیل ذرائع کے مطابق آج دوپہر کیپٹین صفدر کی طبعیت اچانک بگڑ گئی. جو چیز بھی کھاتے یا پیتے …

مزید پڑھیں »

کے پی کے نئے وزیراعلی محمود خان کون ہیں ؟

نجی ٹی وی چینل 92 میں لائیو پروگرام میں میزمان اسداللہ خان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا نظامی صاحب خیبر پختونخوا کو تو وزیر اعلی مل گیا محمود خان کو منتخب کرلیا گیا جن کا تعلق صوبہ سوات سے ہے اور پچھلی حکومت میں بھی اہم وزارت ان کے پاس رہی ہے نظامی صاحب نے کہ 2014 میں ان …

مزید پڑھیں »

پاکستان پریڈ ڈے پر گلوکار عاطف اسلم کی پاکستان خلاف شرمناک حرکت۔ ابرار الحق سمیت کئیں گلوکاروں کی شدید مذمت

معروف گلوکار عاطف اسلم کو بھارتی گانا، گانا مہنگا پڑ گیا. پاکستانی محب وطن شرکاء ناراض ہوکر گلوکار کا کنسرٹ چھوڑ کر واپس اپنے گھروں کو چلے گئے. تفصیل کے مطابق نیو یارک میں جشن آزادی پریڈ منعقد کی گئی. اس موقع پر عاطف اسلم کو شرکاء نے پاکستانی ملی نغمے سنانے کی فرمائش کی. جسکو عاطف اسلم نے پورا …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کو حکومت بنانے سے روکا جارہا ہے

تحریک انصاف نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا، ہمیں حکومت سازی سے روکا جارہا ہے، صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، نتائج سنگین ہوں گیں. نیوز رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بروز منگل چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے التجا کی ہے کہ پلیز آپ خود انتخابی نتائج کے معاملے پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت

پاکستان کو کونسی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے؟ یہ جان کر ساری قوم خوشی سے پھولے نہیں سمائے گی. جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان اپنی ضرورت کا صرف 15 فیصد تیل پیدا کرتا ہے جبکہ 85 فیصد تیل درآمد کرنا پڑتا ہے. عرب نیوز کی رپورٹ یہ ہے کہ پاکستان نے جولائی 2017 سے مئی 2018 کے …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی کی بڑی خبر آگئی. سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ن لیگ میں دوبارہ شمولیت کرنے کے ضمن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رہنما نے ڈان نیوز سے تفصیلی بات کرتے هوئے بتایا کہ راولپنڈی کی قیادت اور پارٹی کے تمام کارکنان مسلم لیگ ن کو پھر سے متحد دیکھنا …

مزید پڑھیں »

حکومت بنتے ہی اسحاق ڈار کے خلاف کیا ایکشن لیا جائیگا؟ نامزد وزیر خزانہ اسد عمر نے لیگی رہنما کو دن میں تارے دکھا دیے

تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی اسحاق دار کیخلاف کیا کیا جائیگا؟ حکمت عملی تیار کر لی گئی. نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بحث کے دوران جب میزبان نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیرخزانہ اسد عمر سے یہ سوال کیا کہ آج تک اسحاق ڈار کا پاسپورٹ منسوخ کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا ہم آپکی حکومت سے …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں بجلی کے لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، اصل حقیقت سامنے آگئی۔ آج کل سارے ملک میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ ہر کوئی بجلی کی اضافی لوڈشیڈنگ کی شکایت کر رہا ہے۔ گرمی اور حبس کی وجہ سے ہر کوئی سخت نالاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے زیر اہتمام علاقوں میں بجلی کی طلب 3500 …

مزید پڑھیں »