لائیو نیوز

موٹروے پولیس نے سعد رفیق کا چالان کر دیا، نئے پاکستان کی مثالی موٹروے پولیس نے عوام کا دل خوش کر دیا

ن لیگ کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی، موٹروے پولیس نے کہا سر اتنی جلدی کہاں کی ہے؟ آج موٹروے پر سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ جان کر سب لیگی کارکنان پریشان ہوگئے. تفصیل کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے نو بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا آورسپیڈنگ پر چالان کیا …

مزید پڑھیں »

عمران خان نہ وزیراعظم ہائوس، نہ ہی پنجاب ہائوس اور نہ ہی منسٹر انکلیومیں بلکہ وزیراعظم بننے کے بعد کس فوجی افسر کے گھر میں رہیں گے، اعلان ہوگیا

پاکستان کی معروف ترین موجودہ پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کے مکان نمبرایک میں رہیں گے،میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا،، عمران خان آئے تو دھکے پڑے ہیں، یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے. بروز جمعہ کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ جانتے ہیں شہباز شریف سے کتنے زیادہ ووٹ حاصل کیے؟ ن لیگ انتہائی شرمندہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا، ایوان میں نئے قائد کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی نے دوسری بارحلف اٹھا کر حلف سے وفاداری کی مثال قائم کردی! دوسری بار حلف اٹھانے کی وجہ کیا بنی ؟ جانئے

پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن عمار صدیق خان نے پنجاب اسمبلی میں حلف سے وفاداری کی ایک اعلی مثال قائم کر دی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عمار صدیق خان نے دو بار بطور رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھایا ہے۔عمار صدیق خان نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پہلے …

مزید پڑھیں »

چودھری نثار منظر عام سے غائب

چودھری نثار منظر عام سے غائب، آج کل کہاں ہیں؟ پس پردہ کیا گیم کھیل رہے ہیں؟ نثار صاحب نے ہر کسی کو تشویش میں ڈال دیا. ماضی میں ہمیشہ سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے سابق وفاقی وزیر چودھری نثار آج پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے نہیں آئے اور انھوں نے اسمبلی میں …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی، لیگی کارکنان غلط گاڑی پر پھول برساتے رہے

انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں نے لیگی کارکنان کو چکمہ دے دیا. تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو دوسری پیشی کے لیے راولپنڈی اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت میں بکتر بند گاڑی کے بجائے لینڈ کروزر میں لایا گیا. لیکن بچارے لیگی کارکن انتہائی سیکیورٹی میں لائی گئی بکتر بند گاڑی پر پھول برساتے اور اپنے قائد کے حق میں نعرے …

مزید پڑھیں »

کل بروز جمعرات نوازشریف کی سزا معطل ہو جائے گی: اہم خبر

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج عرفان قادر نے یہ دعویٰ دے کر کہاہے کہ کل نوازشریف کی سزا معطل ہوجائے گی ،نواز شریف کا کیس نیب کا کیس ہی نہیں تھا بلکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ کافیصلہ غیر قانونی تھا ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا …

مزید پڑھیں »

سال 2018 متحدہ عرب امارات ملازمتوں میں بڑے پیمانے میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں مختلف شعبوں میں ملازمتوں کے لیے آن لائن بھرتی 14 فیصد تک پہنچ گئی، 2018ء کے دوران ملازمتوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دُبئی سال 2018ء کے پہلے چھے ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات میں ملازمتوں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔ صنعت کاروں اور معاشی ماہرین پُراُمید ہیں کہ ملازمتوں میں اضافے …

مزید پڑھیں »

کپتان کے اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی

بی اے پی ارکان قومی اسمبلی کا زبیدہ جلال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس، قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی تحریک انصاف 17 اگست کو شیڈول قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ 17 جولائی کو …

مزید پڑھیں »

حلف لینے کے بعد آصف زرداری نے چمی دے دی

حلف لینے کے بعد زرداری نے چمی دے دی، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کے لئے گئے تو آصف زرداری نے ان کے منہ پر بوسہ دیا اور ایوان جیئے بھٹو سے گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پہلی مرتبہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں حلف …

مزید پڑھیں »