لائیو نیوز

مریم نواز سے جیل میں بطور مشقت کروایا جانے والا کام

اڈیالہ جیل پاکستان میں قید سابق وزیراعظم اور ن لیگ چیئرمین نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مریم نواز جیل میں چھوٹے بچوں کو اردو انگریزی پڑھا رہی ہیں۔۔مریم نواز ہفتے میں چار دن کلاسیں لیتی ہیں۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس ثاقب نثار کے ڈیم فنڈ منصوبے میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آگئی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے خود اس میں 10لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک میں ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا جس …

مزید پڑھیں »

سلیم صافی اور عمران خان کی تلخ کلامی

آج کل کی رحجان اور صحافی و کالم نگار سلیم صافی نے کہاہے کہ میری وزیراعظم عمران خان سے زندگی میں صرف ایک مرتبہ تلخ کلامی ہوئی تھی اور وہ بھی ڈاکٹر محمد فاروق کی شہادت کے بعد ۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سلیم صافی کا کہناتھا کہ اگر زندگی میں کبھی میری عمران …

مزید پڑھیں »

متحدہ اپوزیشن نے صدارتی امیدوار کے لئے مولانا فضل الرحمن کے نام پیش کر دیا ، پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکاری:نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

اپوزیشن کے صدارتی امیدوار کے لئے جمعیت علمائے اسلام ‘ف’ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے نام پر متحدہ مجلس عمل ، عوامی نیشنل پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں متفق ہو گئیں تاہم پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتیں صدارتی امیداور کے لئے مولانا …

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب کیلئے دبنگ منصوبے کا اعلان کردیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کی عوام کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، خیبرپختوںخواہ کی طرز پر پنجاب بھر کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد …

مزید پڑھیں »

نئی کابینہ نے نئی تاریخ لکھ ڈالی

عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت نے تاریخی فیصلے کرڈالے۔ کابینہ کے اجلاس میں صدرمملکت ، وزیراعظم اورایم این ایزکے صوابدیدی فنڈزختم کردیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان اور آگے آنے والے تمام وزیراعظم پاکستان کے دوروں میں اپنا خصوصی جہازاستعمال کرنے پر پابندی، وزیر اعظم فرسٹ کلاس کی بجائے کلب کلاس میں سفر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

ریلوے میں نہیں بلکہ ملک سے جرائم ختم کرنا چاہتا ہوں، شیخ رشید

عمران خان کے قریبی دوست اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک سے جرائم ختم کرنا چاہتا تھامگر ریلوے کی وزارت مل گئی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میری بد نصیبی ہے کہ نیب کے آدھے کیسز ریلوے پر ہیں۔انہوںنے کہاکہ ریلوے کا خسارہ کم کر کے دکھاؤں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کرلینی چاہیے، اداکارہ میرا کا مشورہ

ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں،انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا تنسیخ نکاح کے مقدمے کی سماعت کے بعد فیملی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اس موقع پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

اگر نیا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو انتظار کریں جلد دکھے گا، خاتون اول بشری بی بی کا پیغام

وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں اور نئی قیادت کے سائے تلے متحد ہو جائیں۔ عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔خاتون اول بشری بی بی …

مزید پڑھیں »

وکلاء کی جانب سے جہانگیر ترین کو دوبارہ سے عدالت نہ جانے کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین کے عدالت نے ان کی جانب سے اپنے غیر اعلانیہ آف شوراثاثے جن میں برطانوی علاقے نیو بری میں قائم 70لاکھ پوؤنڈ کے گھر جسے ہائیڈرو ہاؤس کہا جاتا ہے کے حوالے سے دفاع میں پیش کردہ دلائل اور موقف قبول نہیں کیا ،سپریم کورٹ نے جہانگیر …

مزید پڑھیں »