کامیاب ناولوں پر بننے والی بہترین فلمیں


دنیا میں کئی قسم کی فلمیں دیکھی اور بنائی جاتی ہیں لیکن کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی انسان کی حقیقی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی جا تی ہیں ۔فلموں کی بات ہو تو ان کی مقبولیت میں جس چیز کا کردار بنیادی ہوتا ہے

وہ اس کی بہترین کہانی یا پلاٹ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر ڈائریکٹر کسی اچھی کہانی کے لیے مقبول ناولوں کا انتخاب کرتے ہیں اور اگر وہ کتاب لوگوں میں مقبول ہو تو اس کے ہٹ ہونے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ مگر نالوں پر بننے والی سب سے بہترین فلمیں کونسی ہیں ؟ اب اس فہرست کا تعین تو ہم نہیں کرسکتے اور نہ ہی سب کے نام دیئے جاسکتے ہیں مگر درج ذیل کچھ ایسی بہترین فلمیں ضرور دینے کی کوشش کی گئی ہے

جو ناولوں پر مبنی ہیں اور کافی زیادہ پسند بھی کی گئیں۔ آج کل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کروڑوں افراد نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث گھروں تک محدود ہیں، اس فرصت میں آپ ان فلموں کو دیکھ کر بھی وقت گزاری کرسکتے ہیں۔دی لارڈ آف دی رنگز سیریز۔ٹو کل اے موکنگ برڈ۔گاڈ فادر سیریز،لٹل ویمن،شنڈلرز لسٹ،ریگنگ بل،ہڈن فگرز،دی شائننگ،دی سائیلنس آف دی لیمبس،ڈاکٹر ژواگو،ہیری پوٹر سیریز،گون

ود دی ونڈ،نو کنٹری فار اولڈ مین۔دی گرین میل،جراسک پارک،فائٹ کلب،سائیکو،دی سوشل نیٹ ورک،جاز،ڈائی ہارڈ،گڈ فیلاز،ایل اے کانفیڈنشنل،دی ایگزارسٹ،2001 : اے اسپیس اوڈیسے،ون فلیو اوور دی ککوز نیسٹ،کیچ می اف یو کین،شٹر آئی لینڈ،اے بیوٹی فل مائنڈ،کریزی رچ ایشینز،فورسٹ گمپ،دی شاشنک ریڈیمپشن،دی گرل ود ڈریگن ٹیٹو،شامل ہیں ۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہا ر کمنٹس سیکش میں ضرور کریں۔