دنیا

بھارتی ریپ گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ’ہنی پریت ‘ جیل میں پہلی رات کو کیا کرتی رہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پر

ڈیرہ سچاسودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو بھی تفتیش مکمل ہونے پرامبالاسنٹرل جیل منتقل کردیاگیا ہے جہاں اس نے پہلی رات بغیر سوئے گزار دی حتیٰ کہ کھانا تک نہیں کھایا، جمعہ کو پنکچولا کی ایک عدالت نے اسے جیل بھجوایاتھاجہاں پہلے ہی ہنی پریت کی ساتھی سکھدیپ کور قید ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

وہ گاﺅں جہاں چڑیل نے حملہ کردیا، عورتوں کو کچھ نہیں کہتی لیکن مردوں کا کیا حال کرتی ہے؟ ایسا سلوک کہ مرد دھڑا دھڑ اپنے گھر چھوڑ کر بھاگنے لگے، گاﺅں ویران ہونے لگا

بھارتی ریاست تلنگانہ کے دیہاتوں کا ایک ایسی چڑیل نے رخ کر لیا ہے جو خواتین میں تو کوئی دلچسپی نہیں رکھتی لیکن مردوں کو چھوڑتی نہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نرمل ڈسٹرکٹ کے علاقے کاسی گاﺅڈا کے دیہاتوں کے مردوں نے اس چڑیل کے خوف سے گھروں سے باہر نکلنا بند کردیا ہے اور کچھ تو ڈر کے …

مزید پڑھیں »

عرب ملک میں کنواری مسلمان لڑکیاں 10ہزار روپے میں فروخت ہونے لگیں، لیکن اب خریدار داعش کے کارکن نہیں بلکہ۔۔۔ انہیں دھڑا دھڑ کون خرید رہا ہے؟ جان کر مسلمانوں کے واقعی ہوش اُڑجائیں گے

اہل شام کی بربادی کی داستان ایسی طویل ہوئی ہے کہ کسی طور اس کا انجام دکھائی نہیں دیتا۔ کہیں شدت پسند تنظیم داعش اور شامی حکومت کے درمیاں جنگ جاری ہے، کہیں باغی گروہ حکومتی افواج کے خلاف برسر پیکار ہیں اور کہیں بیرونی طاقتیں باغیوں اور داعش پر بم برسا رہی ہیں۔ ایسے میں شامی عوام، خصوصاً خواتین …

مزید پڑھیں »

7 سالہ روہنگیا بچے نے نئی تاریخ رقم کردی، اپنی بہن کو برمی فوجیوں کی درندگی سے بچانے کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ جان کر آپ کھڑے ہوکر اس بچے کو سلیوٹ کریں گے

یہ سات سالہ روہنگیا بچہ یاسر حسین ہے، جس کی عمر کھیلنے کودنے کی ہے، لیکن قسمت کی ستم ظریفی دیکھئے کہ وہ گزشتہ چھ دن سے اپنی ننھی بہن نوئم فاطمہ کو کمر پر اٹھا کر میانمر سے بنگلا دیش کی جانب ہجرت کر رہا ہے۔اس کی یہ تصویر دریائے تیکناف کے قریب لی گئی جہاں وہ اپنی بہن …

مزید پڑھیں »

’میری بیٹی کو اس کام کی ہمیشہ اجازت ہوگی‘ سعودی عرب میں شادی، نکاح سے چند منٹ پہلے لڑکی کے باپ نے ایسی شرط رکھ دی کہ دولہا شادی کی تقریب ہی چھوڑ کر چلا گیا، کیا شرط تھی؟ جان کر پاکستانی بھی اس نتیجے پر حیران رہ جائیں گے

)سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل چکی ہے۔ سعودی خواتین اور خواتین کے حقوق کی عالمی تنظیمیں شاہ سلمان کے اس فیصلے کی تحسین کر رہی ہیں لیکن اس کے مخالف سعودی مردوں کو شاید یہ فیصلہ قبول کرنے میں وقت لگے گا۔ گزشتہ دنوں ایسے ہی ایک دولہا نے اس وقت شادی سے انکار …

مزید پڑھیں »

کرائے کے مکان میں رہنے والے میاں بیوی کو ایک دن کمرے کی چھت سے عجیب سی روشنی آتی نظر آئی، قریب جاکر دیکھا تو پیروں تلے زمین نکل گئی کیونکہ۔۔۔ اگر آپ بھی کرائے پر رہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کرائے پر رہنے کی ضرورت کسی کو بھی پیش آ سکتی ہے۔ کوئی کرائے کے گھر میں رہ رہا ہے تو کوئی دوران سفر عارضی قیام کیلئے کرائے کی کوئی جگہ ڈھونڈتا ہے۔ آج کل تو سوشل میڈیا پر بھی کئی ویب سائٹیں یہ خدمات فراہم کررہی ہیں۔ ایک ایسی ہی سروس Airbnb بھی ہے جو دنیا بھر میں کرائے …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں کو زمین کی کھدائی کے دوران 3200 سال پرانا پتھر کا ٹکڑا مل گیا، اس پر لکھا کیا تھا؟ دیکھ کر سائنسدانوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ گئے کیونکہ۔۔۔

ماہرین آثارقدیمہ کو کچھ عرصہ قبل 95فٹ لمبے پتھر کے ٹکڑے ملے تھے جن پر ہزاروں سال قدیم زبان میں کوئی تحریر لکھی ہوئی تھی۔ اب ماہرین اس زبان کو پڑھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے۔ لائیو سائنس کی رپورٹ کے مطابق یہ تحریر لگ بھگ 3200سال …

مزید پڑھیں »

ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ

ترکمانستان کے صدر نے روسی ہم منصب کو ان کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر تحفے کے طور پر اعلی نسل کاکتا دیا ہے،روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر گوربن گولے نے پیوٹن کو کتا پیش کیا،جسے روسی صدر نے چوما اور وفادار کہہ کر تحفہ قبول کرلیا،واضح رہے کہ روسی صدر جانوروں کے شوقین …

مزید پڑھیں »

40سال سے کم عمر افراد کیلئے ایرانی ویزہ کی کوئی پابندی نہیں ، ایرانی قونصل جنرل لاہور

پاکستانی زائرین کو سہولیات کی فراہمی پاکستانی تاجروں کو ایرانی منڈیوں تک رسائی میری اولین ترجیح ہیں ،فوری طور پر میڈیکل انشورنس کی فیس ایک ہزار روپے سے کم کر کے پانچ سو روپے کر دی ہے،دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستانی فوج کا کردار قابل تحسین ہے ،سی پیک کے حامی ہیں ،پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل پاکستان …

مزید پڑھیں »

راتوں رات کروڑ پتی بننے کے چکر میں سعودی عرب میں مقیم 5 پاکستانیوں نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا

پاکستانیوں کے لئے امتہائی افسوس ناک خبر ،50 لاکھ ریال مالیت کا سونا لوٹنے والے 6 پاکستانیوں کو ریاض پولیس نے حراست میں لے لیا. ریاض پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ واردات کرنیو الوں نے سونے کا شو روم بند کرکے گھر جانے والے یمنی کارکن کو قابو کرلیا تھا. وہ اس کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »