لائیو نیوز

شہر کراچی میں قتل کی جانے والی پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قاتلوں کا تعلق ایم کیو ایم سے نکلا، ملزمان کو سزائے موت کی سزا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو سزائے موت سنادی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن راشد ٹیلر اور زاہد عباس زیدی …

مزید پڑھیں »

آپ کا وزیراعظم تو تاریخ کا سب سے۔۔۔ ایک صحافی اور بھارتی اوبر ڈرئیور کی کہانی

وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست کو پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا اور اب حکومت چلانے میں مصروف ہیں. عمران خان کرکٹ کھیلنے کے وقت سے ہی کافی شہرت رکھتے ہیں اور دنیا کے تقریباً ہر ملک میں انہیں جاننے والے لوگ موجود ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ جب وہ وزیراعظم بنے …

مزید پڑھیں »

بریکنگ نیوز! نواز شریف کی اکتوبر 2018 تک ضمانت کا امکان

چوہدری غلام حسین معروف صحافی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے مصدقہ حلقوں سے مجھے یہ خبر ملی ہے کہ نواز شریف کی ضمانت ہو جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی اکتوبر 2018ء میں ضمانت ہو جائے گی۔اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی یہ ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہو گی۔جس کے …

مزید پڑھیں »

امید ہے فضل الرحمان میرے حق میں دستبردار ہوجائیں گے: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے امید ظاہر کی ہے کہ مولانا فضل الرحمان ان کے حق میں صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہوجائیں گے۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن ذاتی دوست ہیں، ان کا احترام …

مزید پڑھیں »

پیمرا اور پریس ریگولیٹری کو ختم کرنے کا فیصلہ! اب کونسا اداراہ قائم کیا جائے گا؟

پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیمرا اور پریس کونسل کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنائیں گے جو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی نگرانی کرے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدارتی امیدوار نامزد …

مزید پڑھیں »

کیپٹن صفدر کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟

کیپٹن صفدرکو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر نے کے بعد سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا . سیاست میں آئی تو ۔۔۔اداکارہ نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے تفصیلات کے مطابق یون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبیعت میں بہتر ی کے بعد …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار کا بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رہنما چوہدری نثار کا بیرون ملک قیام کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر داخلہ عام انتخابات میں شکست کے بعد منظر عام سے غائب ہیں، امریکا میں اہل خانہ کیساتھ قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار کئی روز سے غائب ہیں۔ چوہدری نثار راولپنڈی کے …

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت کا اپنی ہی پارٹی سے بغاوت

اکستان تحریک انصاف کے رکن اور معروف ٹی وی اینکر اور ہوسٹ اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گذشتہ روز پارٹی قیادت کے خلاف بیان بازی کی اور کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا تھا کراچی ہمارے لئے اہم نہیں ہے. عمران خان آج کل کسی کی بھی نہیں سن رہے. عامر لیاقت حسین نے کہا کہ مسلسل …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف اور فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف نے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں صدارتی الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں سے رابطوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

تبدیلی کی باتیں باتیں ہی رہ گئیں، نیا پاکستان لیکن پروٹوکول وہی پُرانا

22 سالوں کی ان تھک محنت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ”’نیا پاکستان”’ تو بنا لیا لیکن کچھ لوگ ابھی بھی وزیراعظم عمران خان کے ”نئے پاکستان”’ میں پُرانے پاکستان والے طور طریقے اپنا رہے ہیں جس پر عوام نے شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میاں چنوں کے تحصیل …

مزید پڑھیں »