لائیو نیوز

”یہ بک گئی ہے گورنمنٹ” قمر آنٹی کے بیٹے نے خاندان سے متعلق افسوسناک کہانی بیان کر دی

کراچی (اُردو آفیشل۔ 19 جولائی 2017ء): ”یہ بک گئی ہے گورنمنٹ”۔ یہ ویڈیو تو ہر پاکستانی کو یاد ہی ہو گی ۔ گورنمنٹ سے اپنی ناراضی کا اظہار کرتی ان خاتون کی اس ویڈیو کو پاکستان سمیت بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانی شہریوں کی جانب سے بھی خوب وائرل کیا گیا۔ لیکن اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد قمر …

مزید پڑھیں »

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کرپشن الزامات ثابت ہونے پر گرفتار

پیرس (اردو آفیشل) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر الزام تھا کہ انہوں نے 1993 میں پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت میں بھاری مقدار میں کک بیکس حاصل کی تھیں۔ ان کے خلاف …

مزید پڑھیں »

حکومت نے شاندار اعلا ن کردیا

ابوظہبی(اردو آفیشل) دبئی میں مختلف فیکٹریوں اور انڈسٹریل زون میں نوکری کیلئے بہت سی اسامیاں خا لی ، بیرون ملک نوکری ڈھونڈنے والوں کیلئے زبردست موقع آگیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی ، شارجہ ،ابوظہبی ، اجمان اور فوجیرہ میں انڈسٹریل زون میں مختلف نوعیت کی بہت سی اسامیاں خالی ہیں جن کیلئے ملازمین کی درخواستوں کا انتظار جاری ہے ۔ ان …

مزید پڑھیں »

آصفہ بھٹو کی خودکشی کی کوشش ،زرداری کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا

اسلام آباد(اردو آفیشل)روزنامہ خبریں کے مطابق مطلوب وڑائچروزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ماں کی شہادت کا سنتے ہی ماں سے شدید محبت کرنے والی بیٹی آصفہ بھٹو اپنے جذبات سے باہر ہوگئی اورشدید کرب میں مبتلا ہوکر اپنے بازو کی نس کاٹ کر خودکشی کی کوشش جس پر صدر زرداری اوردیگر خاندان …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والا آج اداروں کی عزت اور حفاظت کی بات کر رہا ہے ٗمریم اور نگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ اور سپریم کورٹ پر گندے کپڑے لٹکانے والا آج اداروں کی عزت اور حفاظت کی بات کر رہا ہے ٗتین عدالتوں سے مفرور دوسروں کے احتساب کی بات کس منہ سے کر رہا ہے ٗعمران خان خیبر پختونخواہ کے احتساب کمیشن کا تالا کھول کر اپنے منہ …

مزید پڑھیں »

جاننا چاہیں گے ایسا ملک کونسا ۔۔۔جہاں 3خواتین کے ریپ کی اجازت؟

اسلام آباد (اردو آفیشل)بھارت کی خاتون رکن پارلیمنٹ اور یونین حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) رہنما روپا گنگولی پر خواتین اور ’ریپ‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مقدمہ درج کردیا گیا۔راجیہ سبھا کی خاتون رکن نے گزشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کی حکومت کو تنقید کا …

مزید پڑھیں »

مریم انتقا ل کر گئی ہر طرف سناٹا چھا گیا

واشنگٹن(اردو آفیشل ) ریاضی کے میدان میں دنیا کا سب سے بڑا اعزاز فیلڈز میڈل حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایرانی نژاد مریم مرزاخانی امریکا میں انتقال کر گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ مریم مرزاخانی گزشتہ کئی سال سے کینسر کے خلاف لڑ رہی تھیں، امریکا کے ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا جہاں وہ جانبر نہ …

مزید پڑھیں »

نواز شریف آرٹیکل 62، 63کے تحت نااہل ہو گئے

اسلام آباد (اردو آفیشل) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں نام آنے پر میں نے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا مگر وہ نہ دے سکے، شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کیلئے بری خبر ،زوردار بم دھماکہ ، بڑی شخصیت انتقال کرگئیں

خیبر ایجنسی (اردو آفیشل) خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل کے بازار دتہ خیل بازار میں بم دھماکہ، امن لشکر کا رضاکار جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل کے بازار دتہ خیل میں بم دھماکہ ہوا بم دھماکے میں امن لشکر کا ایک رضا کار جاں بحق ہو گیا۔ …

مزید پڑھیں »

امام مسجد نوجوان لڑکیوں کو اپنے پاس بلا کر کیا کرتا تھا ۔۔۔؟شرمناک حرکات پر انتظامیہ کی بڑی کارروائی

برطانیہ (اردو آفیشل ) نوجوان لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جُرم میں برطانیہ کے ایک امام کو 13 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کارڈف کی ایک مسجد کے امام محمد حاجی صدیق پر نوجوان لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا فرد جُرم عائد کرتے ہوئے انہیں 13 سال قید کی سزا سنا دی …

مزید پڑھیں »