نواز شریف آرٹیکل 62، 63کے تحت نااہل ہو گئے


اسلام آباد (اردو آفیشل) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں نام آنے پر میں نے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا مگر وہ نہ دے سکے، شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ بولا اور فراڈ کیا، اب نواز شریف کے خلاف فوجداری کی

کارروائی ہو گی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف آرٹیکل 62/63 کے تحت مکمل طور پر نااہل ہو گئے ہیں۔

You cannot copy content of this page