لائیو نیوز

نواز شریف کی نا اہلی ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وارے نیارے

اسلام آباد ( تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر آج پاکستان کی تاریخ کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد سمجھا جا رہا ہے کہ شریف خاندان میں شہباز شریف کے بعد سب سے زیادہ خوشی حمزہ شہباز کو ہوئی ہو گی۔ پانامہ کے آتے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف سابق وزیر اعظم ہو گئے ، نئے وزیر اعظم کے نام پر غور شروع

اسلام آباد (تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کا فیصلہ آج پانچ رکنی بنچ نے سنایا ۔ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس میں پانچ صفر سے وزیر اعظم نوازشریف کو نا اہل قرار دے دیا ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔آرٹیکل62کے تحت نواز شریف وزارت …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ ، سپریم کورٹ کے باہر کارکنوں کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ سپریم کورٹ کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ کارکنوں نے سیاسی جماعتوں کے حق میں اور مخالفین کے خلاف نعرے بازی کی تو عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ۔ سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

پانامہ کیس ‘ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف تا حیات نا اہل ، اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر)صفدر بھی نااہل قرار مریم نواز ‘حسن، حسین ، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوانے کا حکم

اسلام آباد ( 27 جولائی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے لارجر بینچ نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نااہل قرار دیدیا جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

’ہم نے مردانہ کمزوری کا سب سے بہترین علاج ایجاد کرلیا ہے، جس میں انسان کے پیٹ سے

کوپن ہیگن(اردو آفیشل-27جولائی-2017) مردانہ کمزوری کے خاتمے کے لیے کئی ادویات مارکیٹ میں دستیاب ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایسا حیران کن علاج دریافت کر لیا ہے جس کے بعد کسی دوا کی ضرورت باقی نہ رہے گی. ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے اوڈینس یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں کا دریافت کردہ یہ علاج بالخصوص ان …

مزید پڑھیں »

طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام مسافر ہلاک

نیو یارک (اردو آفیشل ) امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریاسٹ اوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث …

مزید پڑھیں »

تمہاری والدہ نے نکاح نہیں کیا تو تم کہاں سے آئے ؟ ریحام سیخ پا ہوگئیں

لاہور(اردو آفیشل )کپتان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ریحام خان فانڈیشن کو بنیاد بنا کر تنقید کرنے والے نوجوان کو کھری کھری سنا دیں ۔تفصیلات کے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل ریحام خان فانڈیشن کی خبر دیکھ کرشہری نے ریحام خان کو 2شادیوں کے بعد اس قسم کے رفاعی کاموں کے حوالے سے تنقیدکا نشانہ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں تعینات پاکستانی سفیرعبدالباسط کی ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے سینئر ترین سفارتکار عبدالباسط کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کی درخواست منظور کرلی ۔ وہ یکم اگست کو ریٹائر ہوجائینگے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالباسط ملک کے سینئر ترین سفارتکار ہیں جو بھارت میں ہائی کمشنر کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں تاہم انہوں نے اپنے سے …

مزید پڑھیں »

بھارت کی 34 سالہ بائیکر خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ممبئی (تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء): بھارت کی 34 سالہ بائیکر خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ جگروتی ویراج دو خواتین کے ہمراہ بیندرا سے معروف سیاحتی مقام جوہار جا رہی تھیں۔ راستے میں ہائی وے پر جگروتی نے اپنی بائیک کو سڑک پر گڑھے سے بچاتے ہوئے ایک تیز رفتار …

مزید پڑھیں »

لاہور خودکش حملے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید، 52 زخمی

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں »