سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک پیسے کی بھی کرپشن نہیں کی ،ْ ملکی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا،ْنا اہلی کی وجہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی ،ْقوم اضطراب میں مبتلا ہے ۔ وہ وزیر اعظم ہاؤس سے رخصتی کے بعد مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں …
مزید پڑھیں »لائیو نیوز
نواز شریف کا قانونی طور پر سیاسی کیریئر ختم
الیکشن کمیشن نے میاں محمد نواز شریف کی رکنیت ختم کردی، اب نواز شریف قانونی طور پر نہ تو وزیراعظم ہیں اور نہ ہی پالریمنٹ کا حصہ۔ میاں محمد پاناما کیس کی رپورٹ کے مطابق قصور وار ٹھرے اور تا عمر نا اہل قرار دے دیے گئے اس کا مطلب اب نہ تو وہ کبھی صدر بن سکتے ہیں نہ …
مزید پڑھیں »پانامہ کیس ;نواز شریف کی لندن میں بھی تاریخی بے عزتی ہو گئی
اسلام آباد ( 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5 رکنی لارجر بنچ نے آج نواز شریف کو نا اہل قرار دیتے ہوئے نیب کو ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور الیکشن کمیشن کو نواز شریف کی نا اہلی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔ نواز شریف کی نا اہلی کی خبر عالمی میڈیا پر …
مزید پڑھیں »ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیا،بہت جلد وزیراعظم کوواپس دیکھیں گے،مریم نواز
اسلام آباد(28جولائی 2017ء ):وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیاگیا،بہت جلد وزیراعظم کوواپس دیکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کارکن ثابت قدم رہیں۔آپ بہت جلد وزیراعظم کو واپس دیکھیں گے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرکہاکہ ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیاگیا ہے۔
مزید پڑھیں »گو نواز گو کے بعد اب رو عمران رو ، اگلی نااہلی میں عمران خان اور جہانگیر ترین ہو سکتے ہیں
پاکستان میں نااہلی کا ایک دور چل پڑے گا جو بہت سے بڑے بڑے حکمران کھا جائے گا اسلام آباد (28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے کر ایک تاریخی فیصلہ تو دے دیا ہے مگر اس فیصلے کی مد میں اگر دیکھا جائے تو مستقبل میں پاکستان میں ایک سیاسی …
مزید پڑھیں »پاکستان کا مشہور ترین نعرہ “گو نواز گو” اپنے حتمی انجام کو جا پہنچا!
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 28 جولائی 2017) میاں نواز شریف کی بطور وزیر اعظم تاحیات نا اہلی کے بعد پاکستان کا مشہور ترین نعرہ “گو نواز گو” اپنے حتمی انجام کو جا پہنچا ہے۔ اس سے قبل ماضی میں بھی “گو بی بی گو” اور “گو بابا گو” کے نعرے لگتے رہے ہیں، لیکن سوشل میڈیا کی آمد کے بعد …
مزید پڑھیں »پانامہ کیس کا فیصلہ ; پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے ۔ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے اور نواز شریف کی نا اہلی پر پی …
مزید پڑھیں »چوہدی نثار کے استفی کی ایک اور ممکنہ وجہ ،ایئرپورٹ اتھارٹی FIA کے سربراہ سپریم کورٹ میں موجود
ممکنہ طور پر شریف خاندان اور اس کیس میں جڑے افراد کے نام ای سی ایل میں جانے کا خدشہ اسلام آباد ( 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے تارِیخی فیصلے پر ایئرپورٹ اتھارٹیFIA کے سربراہ بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں جس سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر سپریم کورٹ …
مزید پڑھیں »چوہدری نثار کو نواز شریف کی نا اہلی کا کل سے علم تھا
اسلام آباد (28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر آج پاکستان کی تاریخ کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ ن لیگ کے رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کل پریس کانفرنس میں یہ عندیہ دے دیا تھا کہ نواز شریف نااہل ہو رہے ہیں اور جس کے بعد وہ اپنا …
مزید پڑھیں »وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوس
اسلام آباد (تازہ ترین اخبار۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ صفر سے وزیر اعظم نوازشریف کی نا اہلی کا فیصلہ سنایا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے قریبی وزرا اوررفقا کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں …
مزید پڑھیں »