عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کرلینی چاہیے، اداکارہ میرا کا مشورہ


ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں،انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا تنسیخ نکاح کے مقدمے کی سماعت کے بعد فیملی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اس موقع پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ لڑکا ڈھونڈلیا ہے،اب شادی کروں گی۔انکا کہنا تھا کہ سیاستدان سے شادی کے بارےمیں کبھی نہیں سوچا۔اس موقع پر ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں،انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔

https://youtu.be/lnIUfwqkee8