لائیو نیوز

اس 75 سالہ بوڑھے شخص نے بسترِ مرگ پر اسلام قبول کرلیا

جرمنی کے ایک سرکاری ہسپتال میں موجود بزرگ شخص زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران بستر پر لیٹے ہوئے ہی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک علیل شخص جس کی عمر 75سال ہے،انہوں نے بستر مرگ پر اسلام قبول کر لیا۔بزرگ کا تعلق جرمنی سے ہے۔ بزرگ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا اگلا صدر کون ہوگا؟ اہم نام سامنے آگیا

ممنون حسین کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے عارف علوی کو صدر مملکت کا عہدہ سونپنے پر غور شروع کردیا، موجودہ صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت ستمبر میں ختم ہو جائے گی، عمران خان کی جانب سے عہدے کیلئے کئی ناموں پر غور۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے 25 جولائی کے عام انتخابات میں …

مزید پڑھیں »

زید حامد نے مولانا فضل الرحمان کا موبائل نمبر ٹوئٹر پر شیئر کر دیا

پاکستان بھر میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جشن آزادی نہ منانے کے بیان کے چرچے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے اب وہ پہلے سے بھی زیادہ جوش وخروش سے جشن آزادی منائیں گے۔ معروف تجزیہ کار زید حامد اس حوالے سے سب پر بازی لے گئے …

مزید پڑھیں »

ملک کے بڑے شہرمیں انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور کے بعد چارسدہ میں بھی دیرینہ دشمنی کا عفریت 6 افراد کو نگل گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ میں دیرینہ دشمنی کے تنازع پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ فریقین آپس میں رشتے دار ہیں اورپولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ سٹی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری کردہ تفصیلات نے پریشانی میں مبتلا کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ECP)کی ویب سائٹ پر جاری کردہ 90فیصد سے زائد فارم 45پر پولنگ ایجنٹوں کے دستخط نہیں ہیں ، اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھی ایک وجہ ہے کہ 2018کے انتخابات کے نتائج مشتبہ ہوگئے ہیں۔ای سی پی ترجمان اس بات کا اقرار کرچکے ہیں کہ پولنگ ایجنٹوں نے بہت سے فارم 45پر دستخط …

مزید پڑھیں »

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند کا اعلان کردیا، موجیں لگ گئیں اس مرتبہ عید کی پانچ چھٹیاں

اجلاس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہیں۔اسی طرح ملک بھر میں زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلا س بھی ہوئے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں مطلع صاف تھا۔ رویت ہلال کمیٹیوں کو شہادتیں موصول ہوئی۔لسبیلہ، بلوچستان سے رویت کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔آج چاند نظر آگیا ہے۔ سوموار کویکم ذالحجہ ہوگی اور …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔

یکشن کمیشن پاکستان کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص 221 نشستوں پر ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں، جی ڈی اے نے قومی اسمبلی میں کل 3 نشستیں حاصل کیں جب کہ عوامی نیشنل پارٹی، عوامی مسلم لیگ اور جمہوری وطن پارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی۔پنجاب اسمبلی: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف 179 نشستوں کے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے نام سعودی کے بادشاہ شاہ سلمان کا پیغام آگیا

متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان کے نام پیغام میں شاہ سلمان نے پاکستان کی خوشحالی اورعمران خان کی صحت کیلئےدعا بھی کی۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کو مبارکباد دی ہے۔انھوں نے عمران خان کے نام اپنے پیغام میں پاکستانی …

مزید پڑھیں »

سینئر معروف صحافی حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ سے جدائی کرڈالی

اسلام آباد: سینئر معروف صحافی حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ سے جدائی کرڈالی، حامد میر 17 برس تک جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ رہے، سینئر صحافی نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے میڈیا کے حوالے سے جمعہ کے روز بہت بڑی خبر سامنے آئی۔ معروف اور سینئر …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کی اربوں کی جائیداد پر انتہائی کم ٹیکس ادا کرنے کی رپورٹ سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کی ماضی میں اربوں کی جائیداد پر انتہائی کم ٹیکس ادا کرنے کی رپورٹ سامنے آگئی. پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے اراکین نے کافی مشاورت کے بعد خیبر پختونخوا کے وزارت اعلیٰ کے عہدے پر سوات سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ارب پتی محمود خان کو منتخب کیا. محمود خان کا تعلق مٹہ …

مزید پڑھیں »