لائیو نیوز

جمائمہ نے پیپلز پارٹی کی غنویٰ بھٹو کا منہ دوسری طرف لگا دیا

غنویٰ بھٹو آپکو شرم آنی چاہیے، جمائمہ کا ٹویٹ. پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی سربراہ غنویٰ بھٹو نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اور انکے بچوں کے بارے میں سماجی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور بچوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے. یہاں میں آپکو یہ بھی …

مزید پڑھیں »

مودی کا کپتان کو فون

نریندر مودی کا عمران خان کو ٹیلیفون. کیا یہ دونوں ممالک کے درمیان مسلہء کشمیر پر کوئی بریک تھرو کا اشارہ ہے؟ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو مسلسل مبارکبادیں مل رہی ہیں. امریکی اخبار این این آئی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عمران خان کو فون …

مزید پڑھیں »

شہباز زرداری اتحاد کی اصل وجہ سامنے آگئی

ماضی کی دو بڑی دشمن جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے قریب آگئیں. مسلم لیگ ن کے شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے آصف زرداری جو گزشتہ پانچ سال سے ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے والے تھے بھائی بھائی کیسے بن گئے؟ معروف صحافی راؤف کلاسرا نے اپنے ایک کالم “لیڈی میکبتھ سے بلاول تک” میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں عید الضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں عید الضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت 12 اگست کو کراچی میں ہوگا. اس سال پاکستان میں عيد الأضحى 22 اگست کو ہونے کا امکان ہے.  تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے پاکستان میں 12 اگست کو زلحج کا چاند نظر آجائیگا …

مزید پڑھیں »

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا

پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ 25 جولائی کے انتخابات میں پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ تقریبان برابر رہا. نتائج کے مطابق ابتداء میں ن لیگ نے 129 نشستیں لیں اور پاکستان تحریک انصاف نے 123 نشستیں حاصل کیں. ن لیگ 6 نشستوں سے جیتنے کے باوجود پنجاب میں حکومت نہیں کر سکے گی. …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو ریلیف دینے کی تیاری کر لی گئی

پاکستانی سینئیر صحافی محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے هوئے کہا ہے کہ آج کل شریف خاندان کی ایک بزرگ شخصیت متعدد اہم شخصیات سے ٹیلیفونک رابطے میں ہیں. اس بزرگ ہستی کی شریف فیملی میں بڑی عزت ہے یعنی اگر یہ شخصیت کسی بات کا ارادہ کر لے تو پوری شریف فیملی کو …

مزید پڑھیں »

یوم شہدا کے موقع پر جیو نیوز کے بدمعاش رپورٹر کا پولیس افسر پر بدترین تشدد

یوم شہداء کے موقع پر جیو نیوز کے رپورٹر احمد فراز کی جانب سے لاہور ٹریفک پولیس اہلکار پر بد ترین تشدد کیا گیا. ٹریفک پولیس اہلکار آفس میں بیٹھا تھا کہ اچانک جیو نیوز کا رپورٹر احمد فراز اپنے ساتھ رپورٹروں کے ساتھ کمرے میں داخل ہوا اور گالیاں دیتے هوئے اہلکار پر تشدد شروع کر دیا. ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »

مجھے ابھی ایوان صدر میں ہی رہنا ہے، صدر ممنون حسین

مجھے ابھی ایوان صدر میں ہی رہنا ہے کیونکہ مشرف دور میں بھی … صدر ممنون حسین نے نیا شوشہ چھوڑ دیا، تحریک انصاف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کر دی.  (ن) لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ میں صدر مملکت اور چاروں صوبوں کے گورنر کے استعفے کی تجویز منظور کی گئی اور جب یہ پیغام ممنون حسین کو پہنچایا …

مزید پڑھیں »

ریحام خان نے بڑا اعلان کر دیا

ریحام خان گزشتہ کئیں مہینوں سے عمران خان پر تنقید کرتی رہی ہیں اور عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق بھی کئیں باتیں سرعام کرتی رہی ہیں. انہوں الیکشن سے قبل اپنی ایک کتاب میں لکھی، جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر طرح طرح کے الزامات لگاۓ. پی …

مزید پڑھیں »

کسی مائی کے لال میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ آکر مجھے گرفتار کرے

کسی مائی کے لال میں اتنی ہمت نہیں کہ آصف علی زرداری جیسے بڑے آدمی کو گرفتار کرے. نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے هوئے معروف صحافی حامد میر نے بتایا کہ جب بھی آصف علی زرداری صاحب سے انکی گرفتاری کا ذکر کرو تو کہتے ہیں کہ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو …

مزید پڑھیں »