لائیو نیوز

محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آ گیا ۔یکم محرم 22 ستمبر کو ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک) محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آ گیا ۔یکم محرم 22 ستمبر کو ہو گا ۔ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا ۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 20 ستمبر 2017 کو 10:30 پر ہو گئی ہے ۔ چاند نظر آ نے کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور ممتاز ماہر تعلیم تمغہ امتیاز دادی لیلا 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

حیدرآباد: سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور ممتاز ماہر تعلیم تمغہ امتیاز دادی لیلا 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، مقامی شمشان گھاٹ میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں، اس موقع پر ان کے بیٹے ڈاکٹر پردیپ کے علاوہ ہندو برادری کے معززین عزیزواقارب اور دیگر افراد موجود تھے۔دادی لیلا کے نام سے مشہور و معروف خاتون …

مزید پڑھیں »

چکدرہ میں فائرنگ،سابق ایم پی اے سمیت 3افراد جاں بحق

لوئر دیر:لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں فائرنگ سے سابق ایم پی اے ہاشم خان سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر کے نواحی علاقے چکدرہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں سابق ایم پی اے ہاشم خان اور انکے دو ساتھی جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ اسوقت پیش …

مزید پڑھیں »

کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ،تین افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خود کش بمبار نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 …

مزید پڑھیں »

تحریک منہاج القرآن لودھراں کے سرپرست معروف روحانی شخصیت پیر سید فضل حسین شاہ انتقال کرگئے

لاہور: تحریک منہاج القرآن لودھراں کے سرپرست اورمعروف روحانی شخصیت پیر سید فضل حسین شاہ گذشتہ روز لودھراں میں انتقال کرگئے۔انکی نماز جنازہ لودھراں میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں مرکزی صوبائی اور ضلعی قائدین تحریک منہاج القرآن ،علماء و مشائخ ،سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ پیر سید فضل حسین شاہ …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کا جہاز سابق ایم ڈی اپنے ساتھ لے گئے اورمعلوم نہیں اس معاملےپر انکوائری کا کیا ہوا، وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا سینیٹ میں جواب

وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا جہاز سابق ایم ڈی اپنے ساتھ لے گئے اور معلوم نہیں اس معاملے پر انکوائری کا کیا ہوا۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کریم احمد خواجہ کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ پی …

مزید پڑھیں »

میں زندہ ہوں،قوم کی دعائیں میرےساتھ ہیں،میں باکل ٹھیک اورخریت سے ہوں،اقرارالحسن

لاہور: معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے کہا ہے کہ قوم کی دعائیں میرے ساتھ ہیں،میں باکل ٹھیک اورخریت سے ہوں،افواہوں کے برعکس میں زندہ ہوں،ہم یہاں اب تک جتنا کام کیاہے وہ بڑا زبردست ہے،کچھ دیربعد آپ ایک مظلوم روہنگیا مسلمان کا انٹرویوبھی دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے جاری کردہ پیغام میں کہاکہ افواہوں کے …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عامر لیاقت کو میانمار میں گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات

میانمار : ڈاکٹر عامر لیاقت کو میانمار میں گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف مذہبی اسکالر اور اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت وقار ذکا کے ہمراہ گزشتہ روز میانمار کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔ عامر لیاقت اور وقار ذکا کو براستہ تھائی لینڈ میانمار داخل ہونا تھا۔ تاہم اب نجی ٹی وی چینل …

مزید پڑھیں »

ہر جگہ مریم نواز کے ساتھ رہنے والی یہ لڑکی کون نکلی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز نے حلقہ این اے 120میں اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پر انہوں نے گزشتہ روز داتا دربار پر حاضری بھی دی۔ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں موجود ایک لڑکی ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کر مرکز بنتی جا رہی …

مزید پڑھیں »

’بشارالاسد کی قید میں مجھے برہنہ کرکے کوڑے مارے جاتے تھے اور کہا جاتا تھا گنتی کرو، اگر گنتی غلط ہوجاتی تو۔۔۔‘ رہائی پانے والی بے گناہ خاتون نے قید کی ایسی داستان سنادی کہ انسانیت کانپ اُٹھے

شامی صدر بشارالاسد کی فوج پر مسلسل الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ وہ جیلوں میں قیدیوں، بالخصوص خواتین کے ساتھ انتہائی غیرانسانی سلوک روا رکھ رہی ہے۔ اب جیل سے رہائی پانے والی کچھ خواتین نے شام کی حکومتی فوج کے مظالم کی ایسی داستان دنیا کو سنا دی ہے کہ روح کانپ جائے۔ میل آن لائن کی …

مزید پڑھیں »