غزوۂ تبوک کے لیے دس ہزار صحابہ جمعرات کے دن نبی کریمؐ کی معیت میں چلے، تین ہزار صحابہؓ ایسے تھے جو مدینہ منورہ میں ہی رہ گئے، ان میں سے ایک کعب بن مالکؓ تھے، ان کا تعلق قبیلہ خزرج سے تھا، وہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس دو اونٹنیاں تھیں، اس سے پہلے ایسی دو اونٹنیاں کبھی نہیں …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
پلک کے بال
ایک روایت میں آیا ہے کہ قیامت کے دن ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب جہنمیوں کو نکال لیا جائے گا. شفاعت کرنے والے شفاعت کر لیں گے حتیٰ کہ اور کوئی شفاعت کرنے والا نہیں رہے گا. اس وقت ایک بندہ بڑا پریشان ہو گا کہ میراتو شفاعت کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے، میں کیسے نکلوں گا. …
مزید پڑھیں »ابھی میں تو نماز نہیں پڑھاتا
حضرت معروف کرخیؒ کے زمانے میں ایک شخص بڑا صوفی صافی بنتا تھا ایک مرتبہ جوامام مسجد میں تھے وہ آ نہ سکے، کوئی عذر تھا تو لوگوں نے اسے کہا کہ جی آپ نماز پڑھا دیجئے وہ کہنے لگا کہ ابھی میں تو نماز نہیں پڑھاتا، پوچھا کیوں؟ کہنے لگا کہ مجھے یہ خوف ہے کہ میں نماز شروع …
مزید پڑھیں »یہ دوائیں صرف بادشاہوں کے لیے بنائی جاتی ہیں
ایک مرتبہ شاہ ہند نے خلیفہ منصور کی طرف کچھ تحائف بھیجے، ان کے ہمراہ ایک فلسفی طبیب کو بھی بھیجا، طبیب نے خلیفہ منصور سے کہا، اے امیرالمومنین! میں آپ کی خدمت میں تین دوائیں پیش کرتا ہوں، یہ دوائیں صرف بادشاہوں کے لیے بنائی جاتی ہیں اور وہ ان کی بہت قدر کرتے ہیں. منصور نے پوچھا وہ …
مزید پڑھیں »اس کو اخلاص کہتے ہیں
فتی محمد حسنؒ نے لاہور میں جامعہ اشرفیہ کی بنیاد رکھی، شروع میں وہاں چھوٹی سی مسجد تھی اور چھوٹا سا جامعہ تھا، ان کے یہاں ایک ایسے عالم تھے جو حضرت مدنیؒ کی طرف کچھ میلان رکھتے تھے، اسی طرز پر جلسے اور سیاست.. . اور ان کا مزاج ذکر والا تھا، وہ نیک تھے، انہوں نے سوچا کہ …
مزید پڑھیں »یہ چاہتاکیاہے؟
حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کو اللہ نے ایسا درد عطا فرمایا تھاکہ وہ چاہتے تھے کہ فرنگی یہاں سے دفع ہو جائے اور ہم اپنے دین والی زندگی کو عمل میں لا سکیں، چنانچہ وہ اس کے لیے بہت متحرک رہتے تھے، اور ان کی طبیعت ایسی تھی کہ جب ان کے پاس کوئی مہمان آتا تھا تو …
مزید پڑھیں »ایک کھرب پتی کی بے بسی
ایک صاحب جن کو اللہ تعالیٰ نے جوانی میں بہت کچھ دے دیا، اتنا کچھ دیا کہ کئی ملوں کے یہ مالک ہیں، حالانکہ عمر بہت چھوٹی لیکن یہ اللہ تعالیٰ کی تقسیم ہے اور ہم اللہ تعالیٰ کی تقسیم پہ راضی، اس بندے کے پاس اتنا مال تھا کہ اگر یہ روزانہ ایک جہاز خود کرائے پر لے کر …
مزید پڑھیں »ایک اندھے کو حجاج کی دھمکی
حجاج بن یوسف ایک شخص تھا اس امت میں جو بہت زیادہ سخت طبیعت رکھتا تھا اور جو اس کے دل میں بات آتی تھی اس کو کر دیتا تھا، ایک دفعہ وہ طواف کر رہا تھا تو اس نے دیکھا کہ مطاف کے اندر بیٹھ کر ایک اندھا دعا مانگ رہا ہے کہ اللہ میری آنکھوں کو بینا کر …
مزید پڑھیں »قبر کیا سلوک کرتی ہے؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ ایک مرتبہ جنازہ پڑھنے گئے.. . اب ذرا غور کیجئے گا کیونکہ یہ عاجز جو نکتہ آپ کے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہے وہ فوراً آپ کے ذہن میں آ جائے گا… جنازہ پڑھنے کے بعد قبرستان میں ایک قبر کے پاس کھڑے ہو کر انہوں نے رونا شروع کر دیا، لوگوں نے پوچھا: حضرت! …
مزید پڑھیں »گناہ گار کی سفارش
ابن ابی الدنیا نے نقل کیا ہے اور عبداللہ بن عمروؓ نے اسے روایت کیا ہے، وہ فرماتے ہیں:’’قیامت کے دن حضرت آدمؑ کے لیے عرش کے پاس ایک جگہ ہو گی، حضرت آدمؑ دو سبز چادریں لپیٹے ہوئے ہوں گے (سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہوں گے) حضرت آدمؑ کا اتنا اونچا قد ہو گا جتنا کھجور کا …
مزید پڑھیں »