خاص تحریر

شام کی سڑکوں پر ایک شخص کو آوازیں لگارہا تھا کہ میرا مقدر جہنم ہے

حضرت ابو قلابہؒ کا بیان ہے کہ میں ملک شام کی سرزمین میں تھا تو میں نے ایک شخص کو بار بار یہ صدا لگاتے ہوئے سنا کہ ”ہائے افسوس! میرے لئے جہنم ہے.“میں اٹھ کر اس کے پاس گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس شخص کے دونوں ہاتھ اور پاﺅں کٹے ہوئے ہیں اور وہ …

مزید پڑھیں »

اصل ہستی

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ‘ باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے . مولانا جلال الدین رومی ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں. حکیم لقمان ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے. بوعلی سینا ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے. مولانا حالی مجھے پھول اورماں میں …

مزید پڑھیں »

انجیلینا جولی

زیادہ تر لوگ نصیحت اس لئے دیتے ہیں کیوں کہ، یہ ان کے استعمال میں نہیں ہوتی. انجیلینا جولی دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں. آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے . زندگی کا ہم پر …

مزید پڑھیں »

مکھی کیوں پیدا کی گئی

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا‘تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں‘ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب سے کھڑا تھا‘بادشاہ کوسخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور …

مزید پڑھیں »

مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ایک بار ایک لڑکا اپنی ایک ٹیچر کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟ وہ بولی کہ اس کا جواب میں تمہیں ایک تجربے کی روشنی میں سکھاؤں گی. ایک گندم کے کھیت میں جاؤ اور وہاں سے گندم کا ایک ایسا خوشہ توڑ کر لاؤ جو تمہیں سب سے …

مزید پڑھیں »

توہم پرستی اور اسلام

دور جہالت کے انسان کی بات کریں تو ایسی ایسی مثالیں سننے کو ملتی ہیں جنہیں پڑھایا نا جائے تو ہمارے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اس دور کے انسانوں کی عقل کاماتم کرنے کو جی چاہتاہے. دور جہالت کے لوگ اس قدر جاہل اور ظالم تھے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو بدشگنی کی علامت سمجھتے تھے اور انہیں …

مزید پڑھیں »

اترن

مجھے مارکیٹ جا نا تھا ، دوست کے لئے بہترین سا گفٹ خریدنا تھا.گاڑی نکال ہی رہاتھا ،کہ ایک مرد قریب آکر کھڑا ہو گیا، بولا بھائی جی!بہت غریب ہوں کچھ مدد کر دیں، مجھے غصہ آگیا ،بس تم لوگ جہاں گاڑی دیکھتے ہو فورا پہنچ جاتے ہو اپنی ضرورتیں بتانے، وہ بولا! نہیں بھائی جی ،جھوٹ نہیں کہہ رہا …

مزید پڑھیں »

جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

زلیخا نے یوسف کے عشق میں مجبور ہو کر یوسف کا دامن پکڑ لیا اور اپنی خواہش کا اظہار اس قدر شدت سے کیا کہ آپ لرز اٹھے. زلیخا کے پاس سنگ مرمر کا بت کا جس کی وہ صبح و شام پوجا کرتی. اس کی آرتی اتارتی. دریائے نیل کی سطح پر تیرتے ہوئے کنول کے پھول اس کے …

مزید پڑھیں »

سارا دن فارغ رہنے کے تانے ملتے ہیں

وہ عورت جسےسارا دن فارغ رہنے کے طعنے ملتے ہیں میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها.”تمہاری بیوی کوئیکام نہیں کرتی”مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها. آخر تم کیا کرتی ہو سارا دن؟ برتن ، کپڑے ، …

مزید پڑھیں »

کہاں گئی تھی

حضرت سلیمان علیہ السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن علیہ السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا …

مزید پڑھیں »