ڈاکٹر صاحب جلدی سےآئیے ایک ایمرجنسی کیس ہے” ڈاکٹر سرمد کا اسسٹنٹ بدحواسی کےعالم میں دروازہ کھول کر ان کےآفس میں داخل ہوا”تو اس میں بدحواس ہونےکی کیا بات ہے؟کیس تو آتے ہی رہتے ہیں” ڈاکٹر سرمد نےاخبار سےنظر ہٹا کر اسسٹنٹ کو گھورتے ہوئے کہا ڈاکٹر کی فیس ڈاکٹر صاحب جلدی سےآئیے ایک ایمرجنسی کیس ہے” ڈاکٹر سرمد کا …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
دنیا کا وہ شہر جہاں ہم جنس پرستی کی وجہ سے خدا کا عذاب آیا، کئی سو سال بعدبالآخر سائنسدانوں کو اس کا سراغ ملا تو دیواروں پر کیا شرمناک بات لکھی تھی؟ جان کر آپ بھی توبہ پر مجبور ہوجائیں گے
پومپئی (Pompeii) ایک قدیم شہر تھا جو موجودہ ملک اٹلی کے علاقے کمپانیہ میں ناپولی کے نزدیک واقع تھا جولگ بھگ 2ہزار سال قبل 79ءمیں ویسوویوس نامی آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے یہ تباہ ہو گیا تھا۔ آتش فشاں سے اس قدر لاوہ اور راکھ نکلی تھی کہ یہ شہر 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ …
مزید پڑھیں »شہزادی غریب کے گھر
ایک دفعہ ایک ملک پر پڑوسی ملک نے حملہ کردیا حملہ کرنے والا ملک بڑا تھا اور اس کی فوج بھی بہت بڑی تھی اس لیے چھوٹا ملک ہار گیا ہارنے والے ملک کے بادشاہ کا خاندان جان بچا کر بھاگا اور راستے میں ایک شہزادی بچھڑ گئی ناز و نعم میں پلی شہزادی نے کب ایسی مشکلات دیکھی تھی …
مزید پڑھیں »اشفاق احمد سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ سناتے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں۔ ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں ایک چھوٹی سے محفل ہے اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کریں گے۔ میں نے کہا بسم اللہ سلطان راہی کو شاید آپ جانتے ہوں یا نہیں اسے …
مزید پڑھیں »آپ کی کوئی لونڈی ہے ؟
ایک بادشاہ نے ایک عالم سے کہا کہ آپ بہت دور رہتے ہیں، مجھے آپ سے بڑی محبت ہے، آپ آئیں اور میرے پاس آ کر رہیں۔ اگر آج کل کے کسی بندے کو بادشاہ دعوت دیتا تو وہ سر کے بل چل کر جاتا۔ لیکن وہ اللہ والے تھے۔ جب انہیں یہ پیغام ملا تو وہ آئے اور انہوں …
مزید پڑھیں »دھوکہ
نو بیاہتا بیوی اپنے باپ کو دیکھتے ہی رونے لگی۔باپ نے پوچھا کہ کیوں رو رہی ہو؟بولی ابا جی مجھے دھوکہ دیا گیا ہے۔مجھے اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔میرے ساتھ بد دیانتی کی گئی ہے۔روتے ہوئے بولی جس آدمی سے میری شادی ہوئی ہےوہ پہلے سے شادی شدہ بھی ہے اور اس خبیث کے پانچ بچے اور بھی ہیں۔باپ نے …
مزید پڑھیں »اس کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی تہہ کیوں ڈالی گئی؟
دنیا کے پہلے ہر دل عزیز عالمی شہرت یافتہ سٹار چارلی چپلن کی شاندار صحت انکی آخری فلم ’’اے کاؤنٹیس فرام ہانگ کانگ‘‘کی تکمیل کے بعد 1960 ء کی دہائی کے اواخر میں گرنے لگی، اور 1972ء میں انھیں اکیڈمی ایوارڈ ملنے کے بعد اس میں تیزی آگئی اور 1977ء تک انہیں بولنے اور چلنے پھرنے میں مشکل ہونے لگی …
مزید پڑھیں »’’ ایک کفن چور‘‘
ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺍِﺳﺤﺎﻕ فزاﺭﯼ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮﺍﺱ ﮐﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭼُﮭﭙﺎ ﺭﮨﺘﺎ. ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ؟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺭﺍﺯ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﻭ. ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﻣﺎﻥ ﻋﻄﺎ …
مزید پڑھیں »چند مشہور سائنس دانوں کی بد اخلاقیات
سائنس دان ہمیں کتنے پر کشش لگتے ہیں کیونکہ وہ ہم سے مختلف اور بے حد ذہین ہوتے ہیں. لیکن اللہ نے کسی کو کسی پر کوئی برتری نہیں دی ہے. اگر سائنسدانوں کو بہت اچھا آئی کیو دیا ہے تو ساتھ میں ان کو یہی غور وفکر اور ہر وقت کی سوچیں پاگل پن کی طرف مسلسل مدعو کرتی …
مزید پڑھیں »قرب قیامت کی ایک نشانی جب میاں بیوی یہ حرام کیا کریں گے
معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استادسے پوچھاکہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟ کہ لوگ اپنی ہی بیوی سے زناکریں گے توانہوں نے فرمایہ کہ ہاں اس کی کئی …
مزید پڑھیں »