ٹلی کے ایک گرجا گھر میں 340سال قدیم شیطان کا لکھا ہوا خط موجود تھا جو ایسی زبان میں لکھا گیا تھا کہ آج تک کوئی اس کے مندرجات سمجھ نہیں سکا تھا لیکن اب سائنسدان اس خط کو پڑھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور اس میں ایسی تحریر لکھی ہے کہ سن کر آپ بھی ملعون ابلیس پر …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
ہمارے ہیرو ،،،
ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا- اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے- لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں …
مزید پڑھیں »زنا ایک قرض ہے
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے.. . اُس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں… اُس کی بیٹی حُسن و جمال میں بے مثال تھی… اُس نے شہزادی کو بلا …
مزید پڑھیں »اللہ کا حصہ
محمد اسحاق ملتانی کہتے ہیں کہ کتنے لوگ ہیں جنہوں نے ابتدائی حالت میں معمولی کام شروع کیااور بالالتزام صدقہ دیتے رہے اللہ تعالیٰ نے ایسی برکت و فراخی نصیب فرمائی کہ وہ آج قابل رشک زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک خوش نصیب شخص کا واقعہ سنئے صاحب مضمون لکھتے ہیں۔السلام علیکم ررحمتہ اللہ و برکاتہ۔ میں …
مزید پڑھیں »آپ سے بڑا
یہ انیس کروڑ نوے لاکھ ڈالر کا چیک تھا‘ چیک میز پر پڑا تھا‘ اس نے چیک اٹھایا‘ غور سے دیکھا‘ مسکرایا‘ چوما اور دوبارہ میز پر رکھ دیا‘ یہ چیک محض چیک نہیں تھا‘ یہ بہت بڑا اعزاز تھا‘ کاغذ کے اس ٹکڑے نے اسے چند منٹوں میں پوری دنیا میں مشہور کر دیا تھا‘ وہ ایک ہی جست …
مزید پڑھیں »اگر پیسوں کی کمی ہوتو فجر کی نماز پڑھ کر 41 مرتبہ قرآن پاک کی اس سورت کا ورد کیجئے
موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر فرد کو ضرورت پڑتی ہے لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے تو سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ، اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ، پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھول دے گا۔ معاشی تنگی …
مزید پڑھیں »ہوس کے پجاری
ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ آذﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. …
مزید پڑھیں »عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا؟ کویتی عالم دین نے معمہ حل کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنت مسلمانوں کیلئے بنی ہے یہ کسی کو ملی ہے نہ ملے گی۔نیک مردوں کو جنت میں انعام اور پرہیزگاری کے ساتھ دنیا میں اللہ تعالی ٰ کے احکامات پر نیک زندگی گزارنے پرحوریں دینا کا وعدہ کیا گیا ہے تو کنواری لڑکیوں جن کی شادیاں نہ ہو سکیں انہیں جنت میں کیا ملے گایا پھر شادی ہوئی …
مزید پڑھیں »ماں کی خدمت
سعودی عرب کے شہر قصیم کی شرعی عدالت نے اپنی تاریخ میں ایسا عجیب و غریب مقدمہ دیکھا جو کہ قصیم بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا یا سنا گیا تھا.. .ہم آئے دن خاندانی اختلافات، قطع رحمی اور عناد کی بھینٹ چڑھنے والے افسوس ناک واقعات اور دلوں کو لرزا دینے واقعات کی تفاصیل …
مزید پڑھیں »جب سلطان محمود غزنوی کی قبر کو کھولاگیا تو کیا ہوا؟
سلطان محمود غزنوی نے دنیا میں تینتیس 33 سال حکومت کی اور اس وقت کا دنیا کا شجاعت اور دنیا پر اثر و رسوخ رکھنے والا دوسرے نمبر کا بادشاہ تھا. پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا دوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا چھوتھے پر تیمور لنگ تھا اور یہ دوسرے نمبر کا بادشاہ …
مزید پڑھیں »