خاص تحریر

وہ وقت جب قائداعظم ایکٹر بننے کیلئے گئے

شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں کہ جب قائد اعظم لندن بیرسٹری پڑھنے کے لیے گئےتو وہاں ایک ایکٹر کی ضرورت کا اشتہار آیا۔ اب قائد اعظم ؒکو بھی اپنی انگریزی دانی اور اپنی آواز پر ناز تھا اور وہ بھی وہاں چلے گئے وہاں تمام امیدوار گورے تھے جو ستّر کے قریب تھے۔ قائد اعظم ؒنے …

مزید پڑھیں »

جائیداد تم لے لو‘ ماں باپ مجھے دے دو

ایک نوجوان تھا اس نے اپنے والدین کی بڑی خدمت کی۔ بھائیوں سے کہا کہ جائیداد کا حصہ میں آپ کے سپرد کرتا ہوں‘ والدین کی خدمت آپ میرے سپرد کر دیں سودا کر لیا‘ چنانچہ اس نے ماں باپ کی خوب خدمت کی‘ ماں باپ فوت ہو گئے اس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی اس سے کہتا ہے …

مزید پڑھیں »

حکمران اورموچی

میں جہاں سے گھر کا سودا وغیرہ خریدتا ہوں، اس کے باہر ایک بوڑھا موچی سڑک کے کنارے بیٹھ کر جوتے مرمت کرتا ھے۔ جب میں نے اسے پہلی دفعہ دیکھا تو اپنی پشاوری جوتی اسے پالش کیلئے دے دی، حالانکہ اسے ایک دن پہلے ہی میں نے پالش کیا تھا۔ جب اس بوڑھے نے جوتی پالش کردی تو میں …

مزید پڑھیں »

نیت کا بدلہ مل گیا

میں بہت ہی زیادہ غریب آدمی تھا ایک مرتبہ میں نے طواف کرتے ہوے ایک ہار دیکھا جو بڑا قیمتی تھا۔ میں نے وہ ہار اٹھایا میرا نفس کہہ رہا تھا کہ اسکو چھپا لوں۔ لیکن دل نے کہا ہرگز نہیں یہ تو چوری ہے دیانتداری کا تقاضا یہ ہے کہ اس ہار کو اس کے مالک تک پہنچایا جائے۔ …

مزید پڑھیں »

طوائف

میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیاء دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے۔میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے۔ میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا …

مزید پڑھیں »

’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

ملک ریاض کا شمار پاکستان ہی نہیں ایشیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے، آپ کو ایشیا کا بل گیٹس بھی کہا جاتا ہے۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر آپ کو لندن میں سروس ٹو ہیومنٹی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کی پیدائش 8فروری 1954سیالکوٹ پاکستان میں ہوئی، قومیت کے اعتبار سے اعوان برادری سے تعلق …

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ‘ اداکار کمل ہاسن کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلم پروڈیوسر کمل ہاسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم چاچی 420 سمیت کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کمل ہاسن نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکار اور فلم پروڈیوسر نے کہا کہ میں تامل ناڈو …

مزید پڑھیں »

ایک لڑکی کی کہانی جس نے ایسا خواب دیکھ لیا کہ خواب پورے کرتے کرتے وہ طوائف بن گئی

خواب دیکھنا جرم نہیں ہے لیکن کبھی کبھی یہ ہمیں ایسی جگہ پہنچا دیتے ہیں جہاں سے واپسی کا رستہ دکھائی بھی دے تو اُس پر چلنا ممکن نہیں رہتا۔یورپ جانے کے خواب دیکھنے والے ہزاروں افریقی نائجیریا کے آغادیس نامی شہر میں پھنسے ہوئے ہیں۔اس شہر کو صحارا کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے۔ بی بی سی کے ٹامس …

مزید پڑھیں »

’’میں یہاں قائد اعظم کیلئے نہیں بلکہ خدائے ذولجلال کیلئے نماز پڑھانے آیا ہوں ‘‘ معروف عالم دین کے یوں کہنے پر قائد اعظم نے انہیں کیا کہا ؟

یہ 25اکتوبر 1947کی بات ہے. قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عیدالاضحی کا تہوار منایا جا رہا تھا. عید الاضحی کی نماز کے لئے مولوی مسافر خانہ کے نزدیک مسجد قصاباں کو منتخب کیا گیا اور اس نماز کی امامت مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن نے انجام دینی تھی. قائداعظمؒ کو نماز کے وقت سے مطلع کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »

یہ خط تم بالکل اکیلے میں پڑھنا

یہ تب کی بات ہے جب میں صرف تیرہ سال کا تھا اور ہر وقت موڈ سونگز کا شکار رہتا تھا۔ ایک دن میں کالج سے گھر لوٹا تو بہت غصے میں تھا۔ میری اپنے کلاس کے لڑکے لڑکیوں کے ساتھ بالکل نہیں بنتی تھی ۔ نئے نئے ادھر شفٹ ہوئے تھے۔ بہت مشکل سے کلاس میں ایڈجسٹ ہو رہا …

مزید پڑھیں »