خاص تحریر

رزق میں بے پناہ اضافے کیلئے روزانہ یہ آسان سا عمل کریں۔۔ رزق ایسے تیزیسے بڑھے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

نسان جلد مایوس ہوجاتاہے لیکن تمام دنیا وی مسائل کا حل اللہ تعالیٰ نے اپنی کلام پاک میں دے رکھا ہے ۔ اگر شادی شدہ جوڑے کو بیٹے کی پیدائش کی خواہش ہوتو وہ سورۃ یٰسین کا ورد کریں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے حق میں دعا مانگیں، قرآن مجید کا دل کہلانے والی یہ سورۃ مزید کن کن کاموں …

مزید پڑھیں »

قلوپطرہ کی کہانی

قلو پطرہ مصر کی ملکہ اور اسکندریہ کے حکمران یونانی خاندان بطلیموس میں سے تھی ,وہ بطلیموس سیز دھم کے ھاں 69 قبل مسیح پیدا ہوئی ۔اسکا باپ اقتدارسے محروم ہونے کے بعدروم کی حمایت سے بحال ھوا تھا ،اسکے ساتھ مصر پر روم کی غلامی کاسایہ پڑنا شروع ھوگیاتھا۔بادشاہ اھل روم کا مقروض تھا، اس نے روم کی مجلس …

مزید پڑھیں »

ایک گستاخ رسول ؐ جس کوکتے نے قتل کردیا

ابن حجرکے مطابق جب منگولوں نے پوری مسلم دنیاپرقبضہ کرلیااوردن بڑے دردناک دن تھےبغدادمیں خون بہہ رہاتھااورغرناطہ لٹ رہاتھاجب جامعہ نظامیہ کی لائبریری دجلہ کی موجو ں کی زدمیں تھی جب تہہ خانوں میں پانی چھوڑ دیاگیا.اورمسلمانوں نے سوالاکھ لاشیں وہاں بھی اٹھائیں. وہ دن بڑے دردناک دن تھے.ایک منگول سردارعیسائی ہوگیااوراس نے بہت بڑااجتماع کیاابن حجرلکھتے ہیںکہ اس بدبخت …

مزید پڑھیں »

مردوں کے جسم کا ایک عضو جس کے ذریعے اُن کی موت کے خطرے کی پیشنگوئی کی جاسکتی ہے

جدید دور کے غیر صحتمندانہ طرز زندگی، ناقص خوراک اور نفسیاتی دباﺅ جیسے مسائل نے جہاں کئی اور بیماریوں کو جنم دیا ہے وہیں مردانہ صحت کے مسائل میں بھی کئی گناہ اضافہ ہوچکا ہے. مردانہ کمزوری ازدواجی زندگی کے لئے پریشان کن مسئلہ تو ہے ہی لیکن سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ یہ آپ کی …

مزید پڑھیں »

وہ باتیں بھی سامنے آگئی جواب تک کوئی نہیں جانتاتھا

بلیو وہیل ایک خونی وڈیو گیم ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے، اسے کھیلنے والے مختلف ٹاسک سرانجام دیتے ہیں، بعض سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!عموماً یہ گیم پختہ ذہن نہ رکھنے والے نوجوان کھیلتے ہیں، واضح رہے کہ اس کھیل کا اختتام …

مزید پڑھیں »

آخری دیدار

آخری دیدار کے لیے جب اس خاموش جسم کے پاس میں پہنچی اور چہرے سے سفید کپڑا ہٹایا تو روح اور جسم کے تعلق کی حقیقت میرے سامنے کھلی، وہ بہت خوبصورت تھی۔ سب لوگ ہی اسکی خوبصورتی کی تعریف کرتے تھے۔ ہلکے سے بناؤ سنگھار سے چار چاند لگ جاتے تھے۔ بڑی بڑی روشن آنکھیں، دودھ جیسی رنگت اور …

مزید پڑھیں »

اللہ کا عذاب

مولوی مصطفی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ دلی میں جمنامیں سیلاب آیا جس سے قریب کے قبرستان کی کچھ قبریں اکھڑ گئیں ایک قبر کھلی تو کچھ لوگوں نے دیکھا کہ مردہ پڑا ہوا ہے اور اس کی پیشانی پر ایک چھوٹا سا کیڑا ہے وہ جب ڈنگ مارتا ہے تو پوری لاش لرز جاتی ہے تھرا جاتی ہے …

مزید پڑھیں »

عورت کی مکاریاں

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ، ﺧﯿﺮ …

مزید پڑھیں »

حلا ل کا مال

میں جب اپنے شیخ کے ساتھ تھا تو میرے استاد نے مجھے مزدوری پر لگا دیا‘ میں بحری جہازوں میں لوڈنگ ان لوڈنگ کرتا تھا‘ میں سارے دن کی محنت کے بعد جتنے پیسے کماتا تھا۔میرا استاد ان میں سے دو وقت کے کھانے کی رقم رکھ کر میری باقی کمائی خیرات کر دیتا تھا‘ میں نے ان سے ایک …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایٹم بنوانے میں ایک بوڑھے لوہار کا کیا کردار ہے؟ P-1مشین کیا تھی اور اس سے کیا کام لیا جاتا تھا؟ حیرن کن انکشاف

1972 میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام ڈاکٹر منیر احمد خان کی سربراہی میں شروع ہوا اور پہلا کام پاکستانی سائنسدانوں نے ایٹمی ایندھن کی تیاری کیلئے کارآمد تابکار مواد بنانے والی مشین Gas centrifuge پر تحقیق کا شروع کیا۔ یہ مشین مدھانی کے اصول پہ کام کرتی ہے اور جیسے مدھانی دودھ میں سے مکھن نکالتی ہے. Gas Centrifuge تابکار …

مزید پڑھیں »