اسپین کے سفر کے دوران جو چیز علامہ اقبال کے لیے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث بنی، وہ مسجدِ قرطبہ تھی جو مسلمانوں کے اسپین میں سات سو سالہ دورِ حکومت کے گواہ کے طور پر موجود تھی اور بڑی شان سے ایستادہ تھی۔ اس مسجد کو گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ اقبال نہ صرف اس …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
پڑھتا جا
ایک دفعہ ایک سینیٹری ورکر (صفائی کرنے والا) مجلس احرار کے دفتر میں صفائی کر رہا تھا‘وہ سینیٹری ورکرمذہب کے لحاظ سے اچھوت یا دلت ہندو تھا‘ دلتوں کو ہندو بہت نیچ سمجھتے ہیں اور ان کو عزت نہیں دیتے‘ اس نے صفائی مکمل کی اورکچرہ اٹھا کر نیچے سیڑھیاں اترنے لگا‘نیچے سے عطاء اللہ شاہ بخاریؒ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے …
مزید پڑھیں »میں کیوں مسلمان ہوئی؟
میں اسٹاف سارجنٹ پیک ہوں.عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی تھی۔ ہماری بٹالین پانچ کمپنیوں …
مزید پڑھیں »شراب نہ پیؤ ں گا تو کیا ہو گا؟
ایک مرتبہ جگر مراد آبادی بیٹھے ہوئے تھے کہ دل میں خیال آیا کہ شراب نہ پیؤں گا تو کیا ہو گا؟ اگر میں اللہ کو ناراض کر بیٹھا اور نفس کو خوش کر لیا تو کیا فائدہ ہو گا‘ چنانچہ ایسے ہی بیٹھے بیٹھے پینے سے توبہ کر لی‘ چونکہ بہت عرصہ سے پی رہا تھا اس لئے بیمار …
مزید پڑھیں »ایک غلام
مدینہ کا بازار تھا، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھےایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا، غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ سے شرابور ہورہا تھا۔.تاجرکاسارا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس یہ غلام ہی باقی تھا جسے خریدنے میں کوئی بھی دلچسپی …
مزید پڑھیں »’’تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟‘‘
583ھ میں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے ہر طرف جہاد میں بھرتی کا اعلان فرما دیا پھر آپ لشکر لے کے طبریہ کی طرف بڑھے اور بزور جنگ اسے فتح کر لیا یہ صورت حال دیکھ کر صلیبیوں نے بھی لڑائی کی تیاری کی اور ہر دوردراز اور قریب کے علاقوں کے صلیبی ان کے لشکر میں شامل …
مزید پڑھیں »یاجوج ماجوج کون تھے ؟ ذوالقرنین نے ان کو روکنے کیلئے جو دیوار بنائی وہ کس چیز سے بنائی اور آج وہ دنیا میں کس جگہ واقع ہے ؟یا
یاجوج ماجوج کون تھے ؟ ذوالقرنین نے ان کو روکنے کیلئے جو دیوار بنائی وہ کس چیز سے بنائی اور آج وہ دنیا میں کس جگہ واقع ہے ؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ یاجوج ماجوج بنی آدم میں سے دو بڑی قومیں ہیں ، سورۃالکھف میں ذوالقرنین کے قصہ پر نظر دوڑانے والے کو اس بات کا قطعی …
مزید پڑھیں »مولوی صاحب نے تعویذ میں کیا لکھا تھا
ایک خاتون ایک مولوی صاحب کے پاس گئی”مولوی صاحب، کوئی ایسا تعویذ لکھ دیں کہ میرے بچے رات کو بھوک سے رویا نہ کریں۔” مولوی صاحب نے تعویذ لکھ دیا۔ اگلے ہی روز کسی نے پیسوں سے بھرا تھیلا گھر کے صحن میں پھینکا۔ شوہر نے ایک دُکان کرائے پر لے لی۔ کاروبار میں برکت ہوئی اور دُکانیں بڑھتی گئیں۔پیسے …
مزید پڑھیں »مولوی اوردیہاتی
ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ، ﺧﯿﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮫ …
مزید پڑھیں »وہ خطرات کیا ہیں
چودھری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ”ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں‘ دو فوجی ہیں اور دو سویلین“چودھری …
مزید پڑھیں »