دھوکہ


نو بیاہتا بیوی اپنے باپ کو دیکھتے ہی رونے لگی۔باپ نے پوچھا کہ کیوں رو رہی ہو؟بولی ابا جی مجھے دھوکہ دیا گیا ہے۔مجھے اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔میرے ساتھ بد دیانتی کی گئی ہے۔روتے ہوئے بولی جس آدمی سے میری شادی ہوئی ہےوہ پہلے سے شادی شدہ بھی ہے اور اس خبیث کے پانچ بچے اور بھی ہیں۔باپ نے بیٹی کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہاں بیٹی بہت زیادتی ہوئی ہے تمہارے ساتھ۔۔۔بیٹی بولی جی ابا جان میرے ساتھ بھی بہت ظلم ہوا ہے اور میرے چھے بچوں کے ساتھ بھی دھوکہ ہوا