زیادہ تر لوگ نصیحت اس لئے دیتے ہیں کیوں کہ، یہ ان کے استعمال میں نہیں ہوتی. انجیلینا جولی دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں.
آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے .
زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے . کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا . کچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں کہجو اگر ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی منزلیں مل جاتی ہیں. کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں . وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے
چین رہتالیکن تلخ مزاج نہیں . بہادر بنو مگر جلد باز نہیں . حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو . پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے .پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے . صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار نہ کرو . مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو . جب محبت کامل ہو جاۓ تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے .
..