خاص تحریر

ایک عورت کی شرمناک کہانی

ڈاکٹر جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤطالبہ : میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم کے مطابق اللہ تبارک …

مزید پڑھیں »

ضمیر فروش برا،یا،جسم فروش؟

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہیں اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اس کو مشکل میں ڈالے، انہوں نے بہت عزت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

الیکٹرانک میڈیا کی حقیقت

کیمرہ آن ہوا۔۔۔ خاتون میزبان نے اپنا دوپٹہ ٹھیک کیا اور کہنے لگیں ’’رمضان کا مہینہ ہمیں برداشت اور رواداری کا درس دیتاہے‘ اس مہینے میں ہم بھوک اور پیاس کے ذریعے اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں ‘ سحری اور افطاری کی برکات سے بہرہ مند ہوتے ہیں اور مہینے کے تیس دن اپنا ایمان تازہ کرتے ہیں۔ اللہ …

مزید پڑھیں »

پرسکون زندگی کا راز

امریکہ میں مجھے ایک کمپنی کا ڈائریکٹر ملا وہ پی ایچ ڈی تھا کہنے لگا میں بھی پاکستان گیا ہوں اور میں نے وہاں ایک عجیب بات دیکھی‘ میں نے کہا بتاؤ وہ کونسی؟ کہنے لگا وہاں کے بارے میں دو باتیں کرتا ہوں۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہےجس میں کار اور اونٹ ایک ہی سڑک پر چلتے ہیں میں …

مزید پڑھیں »

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

کسی شخص نے امیر المومنین علی ؓ کے سامنے دعا قبول نہ ھونے کی شکایت کرتے ھوئے عرض کی: یا امیرالمؤمنین!جبکہ خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا،لیکن اس کے باوجود کیا وجہ ہے کہ ھم ھر چند دعا کرتے ہیں لیکن ھماری دعائیں قبول نھیں ہوتیں؟امیرالمؤمنین نے …

مزید پڑھیں »

سر آپ چاند پر کتنی دفعہ گئے ہیں؟

لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات کا نظارہ خورد بین سے باری باری کروا رہے تھے اور ہم ابکائیاں لے لے کر نظارے سے محظوظ ہو رہے تھے۔ ملا کی باری آئی (قریباً ہر کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا ہوتا ہے جس کا نام ملا ہی پڑ جاتا ہے) اور عادت کے مطابق اس نے خوب …

مزید پڑھیں »

’’بچھو‘‘ کی پیدائش کس حیران کن طریقے سے ہوتی ہے؟ حضرت شیخ سعدی سے منسوب ایک سبق آموز واقعہ

بدخصلت اور بُرے لوگوں کی پہچان کیلئے یوں تو کئی حکایات ،پندو نصائح کے انبارمل جاتے ہیں مگرشیخ سعدی ؒ نے بدفطرت لوگوں کی مثال بچھوکی پیدائش سے دیتے ہوئےان سے دور رہنے کی تلقین نہایت ہی دلچسپ پیرائے میں کی ہے۔آپؒ فرماتے ہیں کہ بچھو کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی ،اپنی ماں کے پیٹ میں جب …

مزید پڑھیں »

اگر آپ رزق کی تنگی کا شکار ہیں تو یہ آسان سا عمل کریں

دنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا کچھ فواہدہیں ،وہ کچھ یوں ہیں.فراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی …

مزید پڑھیں »

فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟

ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔ ”حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا:” وہ واقعہ کیا ہے؟ ”جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! مجھے کوہ قاف …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے امیرترین انسان کی کامیابی کی داستان

شاہد خان پاکستان کا سب سے امیر ترین انسان ہے اور امریکہ کے امیر ترین افراد میں اس کا شمار84 نمبر پر کیا جاتا ہے۔ شاہد خان کی کامیابی کو تو بہت سے لوگ جانتے ہیں مگر وہ شروع سے امیر نہیں تھے انہیں انتہائی کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا پڑا۔ شاہد خان لاہور کے ایک مڈل کلاس طبقے سے …

مزید پڑھیں »