خواجہ حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب میں چار افراد کے متعلق سوچتا ہوں تو حیرت زدہ رہ جاتا ہوں .اول ( مخنث ) یعنی ہیجڑا دوم مست شخص سوم لڑکا چہارم عورت . لوگوں نے جب وجہ دریافت کی تو فرمایا کہ میں نے جب ایک ہیجڑے سے گریز کرنا چاہا تو اس نے کہا کہ میری …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
وضواور پاگل خانے
انسانی دماغ سے نکلنے والی چھوٹی چھوٹی رگیں (نروز) پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں اور مختلف اعضاء کو سگنل پہنچانے کا کام کرتی ہیں. یہ سب رگیں دماغ سے نکل کر گردن کے پیچھے سے ہوتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے جسم کی مختلف جگہوں سے ملی ہوتی ہیں. گردن کے پیچھے کا حصہ بہت زیادہ اہمیت کا …
مزید پڑھیں »حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ
حضرت ملاں جیون سے وقت کے بادشاہ نے کوئی مسئلہ دریافت کیا.انہوں نےلگی لپٹی رکھے بغیر کھری کھری سنا دیں. بادشاہ کو بہت غصہ آیا لیکن وقتی طور پر برداشت کر گیا. چند دن کے بعد اس نے ایک سپاہی کے ہاتھ کوئی پیغام بھیجا. ملاں جیون اس وقت حدیث شریف کا درس دے رہے تھے. انہوں نےسپاہی کے آنے …
مزید پڑھیں »حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے
بنی اسرائیل کی رشد و ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤد علیہ السلام کو منتخب فرمایا اور انھیں زبور کا تحفہ عطا کیا. زبور، حمد و ثنائے کبریا سے معمور تھی. حضرت داؤد علیہ السلام علیہ السلام کو ایک معجزہ یہ بھی عطا ہوا تھا کہ آپ مکمل زبور کی تلاوت اتنی مختصر مدت میں کر لیتے تھے …
مزید پڑھیں »میں کیوں مسلمان ہوئی؟
میں اسٹاف سارجنٹ پیک ہوں.عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں. میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی تھی. ہماری بٹالین پانچ کمپنیوں …
مزید پڑھیں »ایک آیت ہے جو تمام آیتوں کی سردار ہے
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا.” سورہ بقرہ قرآن کا کوہان ہے اور اس کی بلندی کا یہ عالم ہے کہ اس کی ایک ایک آیت کے ساتھ اسی اسی (۸۰) فرشتے نازل ہوتے تھے اور بالخصوص آیت الکرسی تو خاص عرش تلے نازل ہوئی اور …
مزید پڑھیں »اللہ کے واسطےمجھے سکھا دو
ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: “تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟” لوگوں نے کہا: ” حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں گے؟ ” شیخ نے جواب دیا: “ذرا بہلول کو تلاش کرو۔ …
مزید پڑھیں »ایمان کیسے لائے
ایک مرتبہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم طواف فرما رہے تھے کہ ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جسکی زبان پر یاکریم یاکریم کی صدا تھی حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا. ،وہ اعرابی رکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم سرکار دوعالم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم …
مزید پڑھیں »100 میں سے 99 اندھے
اکبر بادشاہ کا ایک وزیر تھا بیر بل ۔ ایک دن اس نے بادشاہ سے کہا دنیا میں 100 میں سے 99 آدمی اندھے ہوتے ہیں ۔ بادشاہ کو اس کی بات پر حیرت بھی ہوئی اور غصہ بھی آیا اور حکم دیا کہ اپنی اس بات کو ثابت کرو ورنہ سزا کے لیے تیار ہو جاؤ ۔ بیر …
مزید پڑھیں »حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ کراچی میں ایک تقریبِ نکاح میں ہم حاضر ہوئے، نکاح کے بعد ایک عالم سے ملاقات ہوئی، ہمارے دوستوں نے ان کا تعارف کروایا کہ جی یہ قرآن مجید کا کمپیوٹر ہے، یہ سن کر اول تو میں نے دل میں سوچا کہ پتہ نہیں، کیوں ان کے …
مزید پڑھیں »