رنجیت سنگھ کے زمانے میں ، پنجاب پر سکھوں کی حکومت تھی، رنجیت سنگھ جنگجو طبعیت کا مالک تھا، ۔ یہ واقعہ رنجیت سنگھ کے زمانے کا ہے۔سکھ اکٹھے ہوکر رنجیت سنگھ کے دربار میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ مسلمان جو صبح کو اذان دیتے ہیں، اس سے ہمارے برتن ناپاک ہوتے ہیں، مسلمانوں کو ایسا کرنے سے …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
’’ہاشم نما ز پڑھتا اور ہم اس کے گرد جمع ہو جاتے ‘‘۔۔یہ تحریر تمام مسلمانوں کو ضرور پڑھنی چاہیے
لفظ’’دنیا‘‘عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی انتہائی بدصورت عورت جسے دیکھ کر کراہت محسوس ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے انبیا اور رسولوں کے ذریعے انسانیت کو یہ پیغام دیا کہ دنیا کے کھیل تماشوں میں نہ کھو جانا بلکہ اپنی آخرت کی فکر بھی کرناکیونکہ اسی میں دائمی سکون رکھ دیا گیا ہے۔ حدیث نبوی ﷺ ہے …
مزید پڑھیں »اسلام کی روح
میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں‘‘ اس نے مسکرا کر جواب دیا‘ نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں‘میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ میں نے پوچھا ‘ تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟ وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں …
مزید پڑھیں »ہرنی میں کستوری کیسے پیدا ہوئی؟
جب آدم علیہ السلام زمین پر تشریف لائے تو جنگل کے جانور آپکی زیارت کرنے کو آئے۔ آپ علیہ اسلام ہر جنس کے جانوروں کے لیے دعا فرماتے یہاں تک کہ ہرنیاں بھی آئیں، آپ نے انکے لئے دعا فرمائی اور محبت سے انکی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا تو ان میں کستوری پیدا ہوگئی جس کی خوشبو سے تمام جنگل …
مزید پڑھیں »میرا خاوند بہت نیک ہے
سیدنا عمرؓ کے پاس کعب اسدی تشریف فرما تھے، ایک خاتون آئی اورآ کر کہنے لگی: امیر المومنین! میرا خاوند بہت نیک ہے، ساری رات تہجد پڑھتا رہتا ہے، اور سارا دن روزہ رکھتا ہے، اور یہ کہہ کر خاموش ہو گئی، عمرؓ بڑے حیران کہ خاتون کیا کہنے آئی ہے؟ اس نے پھر یہی بات دہرائی کہ میرا خاوند …
مزید پڑھیں »گاڑی آگے کر لیں
باجی مہربانی کر کہ آپ گاڑی کو تھوڑا پیچھے کھڑا کر دیں سکول کے سامنے پارکنگ کی اجازت نہیں ہے لیکن بھائی !مجھے بینک میں بس دو منٹ کا کام ہے میں ابھی آ جاو¿ں گی آگے رش بہت ہے‘آپکی بات ٹھیک ہے باجی!پر حالات ایسے ہیں آپ گاڑی آگے کر دیں کوئی افسر آگیا تو بہت برا منائے گا‘اچھا!بس …
مزید پڑھیں »مو ت جاتے جاتے زندگی دے گئی
میڈیکل کے کچھ سٹوڈنٹ کالج کے باہر خوش گپیوں میں مصروف تھے کے اچانک ایک گاڑی بڑی تیزی سے آئی اس نے درمیان میں کھڑے لڑکے کو ٹکر مار دی۔ باقی لڑکے بال بال بچ گئے جس لڑکے کو چوٹ لگی تھی اسے فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا،چونکہ وہ میڈیکل کا سٹوڈنٹ تھا اس لیے اس کے باقی ساتھی …
مزید پڑھیں »مجھے ایک دھوبن نے توحید سکھائی
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ مجھے ایک دھوبن نے توحید سکھائی کسی نے پوچھا حضرت وہ کیسے؟ فرمانے لگے کہ میرے ہمسایہ میں ایک دھوبی رہتا تھا‘ میں ایک مرتبہ اپنے گھر کی چھت پر بیٹھاگرمی کی رات میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا‘ ہمسایہ سے میں نے ذرا اونچا بولنے کی آواز سنی …
مزید پڑھیں »تنبیہہ
حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں دریا کے کنارے وضو کر رہا تھا کہ مجھے سامنے ایک خوبصورت عورت آتی دیکھائی دی، میں اس سے بات کرنے کے قصد سے اسکی طرف چل دیا، جب اس سے مخاطب ہوا تو اسنے کہا:” میں نے تمہیں دور سے دیکھا تو خیال کیا کہ تم دیوانے …
مزید پڑھیں »راستہ بتانے والے
جب حضورﷺ نے ہجرت کی تو آپؐ اونٹ پر سوار تھے اور ابوبکر آپؐ کے ردیف (پیچھے بیٹھے ہوئے تھے) یعنی ساتھی اور ابوبکر راستہ کو پہچانتے تھے کیونکہ ان کی آمدورفت شام کی طرف ہوتی رہتی تھی. راستہ میں جب کسی قوم پر گزر ہوتا تھا اور وہ ان سے پوچھتے تھے کہ اے ابوبکر! یہ آپ کے آگے …
مزید پڑھیں »