ایک عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے.پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، اور کہا کہ یہ عمل تو شیر کی گردن کے بال پرہوگا. …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
بیوی کا غلام
پہلی مرتبہ وہ مجھے جمرات پر نظر آئے. مناسب قد و قامت کے حامل تھے. چہرے پہ سجی سفید داڑھی نہایت بھلی معلوم ہو رہی تھی. بڑے جذبے سے کنکریاں مار رہے تھے. سات کنکریاں مار چکے تو پھر سات اور ماریں. خیال ہوا کہ شاید کسی اور نے اپنی رمی کرنے کے لئے وکیل بنایا ہو گا. پھر قربان …
مزید پڑھیں »سپیرا
ایک سپیرا دن رات نت نئے اور زہریلے سانپوں کی تلاش میں جنگل، بیابان، کوہ و صحرا میں مارا مارا پھرتا رہتا تھا. ایک دفعہ سخت سردی کے موسم میں پہاڑوں میں سانپ تلاش کر رہا تھا کہ اس نے ایک مردہ اژدھا دیکھا، جو بھاری بھر کم اور قوی الجثہ تھا. اژدھا کیا تھا ستون کا ستون تھا. اسے …
مزید پڑھیں »حلال رزق کی برکت
مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے. اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے. اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے. جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت کا موقع دیں. اتفاق سے …
مزید پڑھیں »دوکاندار کی رقم
جنگ کے وقت چونڈہ میں ایک چھوٹا سا بازار تھا اسی بازار میں ایک سٹور تھا۔ بشیر جنرل سٹور۔ جنگ میں جب فوج نے شہریوں کو قصبہ خالی کرنے کا کہا تو لوگ اپنی دوکانیں اور گھربار چھوڑ کر چلے گئے۔ جلدی میں کوئی سامان اٹھانے کا موقع نہ مل سکا۔ گھروں اور دوکانوں میں تمام قیمتی سامان بھی جوں …
مزید پڑھیں »نوراں کنجری کی کہانی
دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورہ کے امیر محلے کی جامعہ مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے قریبی علاقے کے ایک کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پے تعریف کرنے سے انکار کر دیا تھا. شومئی قسمت کے وہ …
مزید پڑھیں »موت کا فرشتہ حیران کھڑا دیکھتا رہا
وہ شخص اسے مسلسل گھور رہا تھا ۔ اسے گھبراہٹ سی ہونے لگی ۔ اس نے باشاہ سے کان میں کہاں ! مجھے یہاں سے دور بھیج دیں مجھے اس شخص سے خوف آرہا ہے ۔ باشاہ نے اپنے ماتحتوں سے کہاں! اسے کسی دور جگہ لے جاؤ۔ کچھ ہی ساعتوں میں وہ شخص ایک دوسرے ملک کے جزیرہ پر …
مزید پڑھیں »موت کو بھی ترس آیا
ایک بار اللہ نے عزرائیلؑ سے پوچھا بتاؤ ذرا کبھی تمہیں بھی کسی پر ترس آیا ہے؟ عزرائیل گویا ہوئے : جی میرے اللہ،مجھے دو لوگوں پرترس آیا ۔ ان میں سے ایک عورت تھی اور ایک مرد تھا ۔ اللہ نے پوچھا۔ ہاں! بتاؤ کون تھے وہ دونوں ؟ عزرائیل نے کہاں: اے میرے مالک ایک دفعہ مجھے اس …
مزید پڑھیں »آمدنی بڑھانے والا وظیفہ ،بے روزگار بھی پڑھیں تو کام بن جائے
اگر کوئی شخص روزگار کے سلسلہ میں پریشان ہو یا آمدنی میں کمی کی وجہ سے گزارہ مشکل ہوتا ہے تو اس کے لئے مندرجہ ذیل اسمائے اللہ با وضو ایک ہزار اکیاسی بار بعد نماز عشاء روزانہ پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے۔ یہ عمل بلاناغہ روزانہ وقت مقررہ پر پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ …
مزید پڑھیں »یہ وہ بچہ ہے
ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ رعایا کی خبرگیری کے لئے گشت کر رہے تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کی ایک آدمی پر نظر پڑی جس نے اپنے کندھے پر اپنا بیٹا اٹھایا ہوا تھا۔ اسے دیکھ کر فرمایا کہ میں نے کوئی بچہ اپنے باپ کے اتنا مشابہ ہم شکل نہیں دیکھا جتنا یہ بچہ اپنے …
مزید پڑھیں »