ایک غریب آدمی کے تین بیٹے تھے،جو کچھ اس کودال روٹی میسرہوتی ان کوکھلاتا تھا.ان میں سے ایک بیٹا باپ کی غریبی اوردال روٹی سے ناخوش رہتا تھا،چنانچِہ اس نے ایک دولتمند نوجوان سے دوستی کرلی اوراچھا کھانا ملنے کے لالچ میں اس کے گھرآنے جانے لگا. ایک دن ان کے درمیان کسی بات پراَن بن ہوگئی.دولت مند نے اپنی …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
وقت نے اسے روندڈالا
ایک مارکیٹ میں دو بیکری کی دکانیں بالکل ساتھ ساتھ تھیں اور دونوں دکانوں کے مالک اچھابزنس کر رہے تھے. ان کی بنائی ہوئی چیزیں سبھی پسند کرتے. لیکن بدلتے وقت کے ساتھ لوگوں کا ذائقہ تبدیل ہوتاچلاگیااور انہوں نے نئی چیزوں کی فرمائش کی. ان میں سے ایک بیکری کامالک نئے تجربات کرنے کے لیے بالکل تیار تھا جب …
مزید پڑھیں »گُرواوردو چیلے
ایک مشہور گُرو تھا. اس کے دوچیلے تھے جو شب و روز اس کی خدمت میں حاضر رہتے اور گیان حاصل کرتے. جب ان کی تعلیم مکمل ہوئی، اور وہ اپنی اپنی منزل کی جانب جانے کے لیے تیار ہوئے تب گُرو نے اُن میں سے ایک کو بلایا اوراس سے سوال کرتے ہوئے پوچھا.’’اب تمہاری تعلیم مکمل ہو چکی …
مزید پڑھیں »لڑکی ،جوتوں کی دوکان اوردکاندار
شوکیس میں لگی ساری جوتیوں کو ایک نظر دیکهتی ہے دیکهتے دیکهتے اسکی نظر کرسی پر بیٹهی اس لڑکی پر پڑتی ہے جس کے پاوں کو پکڑے وہ دکان دار اسے جوتی پہنا رہا ہوتا ہے اور وہ لڑکی اسے مسکراہٹ دے رہی ہوتی لڑکی کافی خوبصورت تو نہیں تهی لیکن وہ دکان دار تو جوتے بدل بدل کر اسکے …
مزید پڑھیں »باپ لاجواب ہو کر بیٹے کا منہ تکتا رہ گیا
جمعہ کی نماز پڑھ کر باپ گھر میں داخل ہوا تو پانچ سالہ بچہ بھاگ کر ٹانگوں سے لپٹ گیا. باپ نے اٹھا کر سینے سے لگایا، ماتھا چوما اور بچے کو گود میں لیے صوفے پر بیٹھ گیا . بیٹا لاڈ میں آکر بولا . پاپا جی آپ کام پر مت جایا کریں سارا دن میرے پاس رہا کریں …
مزید پڑھیں »مرد کی حقیقت
آج خلاف معمول آفس کے لیے جلدی نکل آئی تو سوچا کیوں نہ پاکستانی کمیونٹی سنٹر سے ہو آؤں، سنٹر کے اندر اچھی خاصی ٹھنڈ تھی لیکن باہر دھوپ بہت چمکیلی تھی تو سوچا جو مرد حضرات پر تحریر لکھ رہی ہوں کیوں نا اسے یہیں دھوپ میں بیٹھ کر پورا کر لیا جاۓ ..لہٰذا میں ایک کونے میں بیٹھ …
مزید پڑھیں »اس لڑکی کا کیا بنے گا؟
حضرت مولانا پیر ذوالفقاراحمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ 1994ء میں سمرقند جانے کا موقع ملا تو جامع مسجد سمرقند میں خطبہ جمعہ دیا. نماز جمعہ کے بعد چند نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے حضرت! آپ ہمارے گھر میں تشریف لے چلیں‘ ہماری والدہ آپ سے ملنا چاہتی ہیں‘ میں نے معذرت کر دی کہ اتنے لوگ …
مزید پڑھیں »’’دین فروش‘‘
برقہ میں لپٹی ایک عورت فرانس کے سپر سٹور میں خریداری کر رہی تھی.اپنی مطلوبہ اشیا لینے کے بعد وہ کیش کائونـٹر کی طرف بڑھی. چست لباس پہنے ہوئے ایک سیلز گرل نقش و نگار سے عرب لگ رہی تھی اس نے حجاب پہنے لڑکی کی طرف حقارت سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے حساب کرنے لگی. حجاب پہنے لڑکی کی …
مزید پڑھیں »کچھوےاور بچےکی کہانی
کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔ بچے نے کچھوے کو خول سے باہر آنے پر …
مزید پڑھیں »کراچی کے ڈیری فارم میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
پاکستان کےڈیری فارم میں ایک بھینس نے دو سر والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جم دیا ہے۔ دو سر والا یہ بچھڑا لکی فوڈز ڈیری فارم مین 27ستمبر کو پیدا ہو اتھا جس کے دونوں سر بالکل مکمل ہیں ۔ماہرین کے مطابق دو سر کے حامل یہ بچھڑا ایک جنیاتی بیماری پولی سیفیلیpolycephaly کا شکار ہے جس کا شکار جانور …
مزید پڑھیں »