ستر کی دہائی تھی، کوئی آج کل والا پاکستان تو تھا نہیں، اُس نے کراچی میں موجود امریکی لائبریری میں قدم رکھا اور پڑھنا شروع کردیا۔ وہ پیاسا تھا اور علم پیتا چلا گیا، کچھ ہی سالوں میں انجینئرنگ میں ٹاپ کیا اور امریکہ چلا آیا۔ کام، کام اور بس کام۔ وہ اپنے خاندان میں واحد گریجویٹ تھا، اکیلا خوش …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
گناہوں کا حساب اوراللہ کی بخشش
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، سرکار دوعالم بھی پیچھے سے …
مزید پڑھیں »مقبولیت کا راز
مسجد نبوی کے صحن میں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پیاروں کے جھرمٹ میں تشریف فرما ہیں۔ اچانک دروازے کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : ’’اس دروازے سے وہ شخص نمودار ہونے والا ہے جو اہل جنت میں سے ہے‘‘۔ چند ہی لمحوں بعد ایک انصاری صحابی اسی دروازے سے مسجد میں داخل ہوئے۔ وضو کے …
مزید پڑھیں »پورا انار خود کیوں نہیں کھایا
ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ علیہ بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے ملنے آۓ آپ کو معلوم نہ تھا کہ یہ بزرگ ہستی کون ہیں آپ احتراما کھڑے ہوگئے۔ حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ نے نہایت مشفقانہ لہجے میں فرمایا ’’بیٹھ جائو فرزند! اور اپنا کام جاری رکھو‘‘حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ حضرت شیخ رحمتہ اﷲ …
مزید پڑھیں »ہنڈرڈ بلین ڈالر کی ٹیکنالوجی
رچرڈ نکسن ایک مرتبہ چینی صدر چواین لائی سے ملے اور انہیں ایک تصویر دی جس میں چواین لائی اپنے گھر کے لان میں بیٹھ کر اخبار پڑھ رہے تھے اور اخبار کی سرخیاں بھی واضح نظر آرہی تھیں‘چواین لائی نے پوچھا آپ نے یہ تصویر کیسے کھینچی‘ رچرڈ نکسن نے فخریہ انداز میں کہا کہ ہمارے پاس ہنڈرڈ بلین …
مزید پڑھیں »چپڑاسی کیوں نہ آیا
آپ نے محاورہ سنا ہو گا ’’جہاں دھواں ہوتا ہے وہاں آگ بھی ضرور ہوتی ہے‘‘ حکومت لاکھ دعویٰ کرے فوج کے ساتھ ہمارا کوئی اختلاف نہیں مگر بیانات‘ پریس ریلیز اور آگ وزراء کے چہروں کی ہوائیاں آگ کی نشاندہی کیلئے کافی ہیں‘ ‘‘ لہٰذا دھواں بھی ہے اور آگ بھی‘ آپ کو اگر یقین نہ آئے تو آپ …
مزید پڑھیں »ایک ملاقات
شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ نے اپنے خطبات میں ایک واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے محبت ہوگئی مگر اس لڑکی کی کسی اور جگہ شادی ہوگئی ،لڑکا بڑا پریشان ہوا لڑکی کو خط لکھا کہ بی بی !میں تمہارے ساتھ شادی کی کوشش میں تھا مگر قسمت میں نہیں تھا …
مزید پڑھیں »زنا ایک قرض ہے
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال میں بے مثال تھی اس نے شہزادی کو بلا کر …
مزید پڑھیں »یاجوج ماجوج کا ظہور
یاجوج و ماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے تیسرے بیٹے یافث کی اولاد میں سے ہیں۔ یہ انسانی نسل کے دو بڑے وحشی قبیلے گزر چکے ہیں جو اپنے اِرد گرد رہنے والوں پر بہت ظلم اور زیادتیاں کرتے اور انسانی بستیاں تک تاراج کر دیتے تھے۔ قرآن مجید کی آیات، توریت کے مطالب اور تاریخی شواہد سے معلوم ہوتا …
مزید پڑھیں »اس گنہگار کو غسل کون دیتا؟
ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﻔﻞ ﺑﮩﺖ ﻋﯿﺎﺵ ﺑﺪﻣﺎﺵ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﻧﺌﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺎ ﻭ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺐ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﻔﻞ …
مزید پڑھیں »