ایک نوجوان اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا کہ ادھر سے ایک دانا بزرگ کا گزر ہوا. یہ ماجرا دیکھ کراس بزرگ نے نوجوان سے کہا‘پتر! ڈنڈے سے تو جانوروں کو مارا کرتے ہیں‘عورت کو تو عورت سے مارا جاتا ہے‘بزرگ نے یہ بات اتنے درد بھرے لہجے اورشفقت سے کی تھی کہ اس نے سیدھا نوجوان کے …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
طوطے اور میاں
الحمدللہ ہمارا شمار بھی اُن شوہروں میں ہوتا ہے جن پر زوجہ ماجدہ کبھی بھروسہ نہیں کرتیں. ہم نے لاکھ لوگوں کو سمجھایا ہے کہ بھائی ہم گھر میں شیر کی طرح رہتے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ گھر والے ہمیں کتا ہی سمجھتے ہیں. پر اپنے آپ میں تو ہم شیر ہی ہیں نا، کیا ہوا جو سرکس …
مزید پڑھیں »‘‘مجرم توحید’’
قبول اسلام سے قبل مکے میں کوئی شخص مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے زیادہ حسین و خوش پوشاک اور نازو سے نعمت سے نہیں پلا تھا. ان کے والدین کو ان سے شدید محبت تھی، خصوصاً ان کی والدہ خناس بنت مالک نے اپنے مال ودولت کے بل بوتے پر اپنے جگر گوشے کو بہت ناز و …
مزید پڑھیں »اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بخش دیا کہ لوگ مجھے حقیر سمجھتے تھے
حضرت عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی فرماتے ہیں، میں نے ایک جنازہ دیکھا جس کو تین مرد اور ایک عورت نے اٹھایا تھا، میں نے عورت کی جگہ لے لی، جنازہ کو قبرستان پہنچا کر دفن کرایا، پھر میں نے عورت سے اس کا تعارف پوچھا، کہنے لگی، ’’یہ میرا بیٹا تھا‘‘ میں نے دریافت کیا ’’کیا آپ کے پڑوسی وغیرہ …
مزید پڑھیں »اعتماد کا کرشمہ
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا رحمتہ اللہ علیہ اپنی ’’آپ بیتی‘‘ میں لکھتے ہیں.’’میں نے اپنے بچپن میں اپنے والد صاحب سے اور دوسرے لوگوں سے بھی یہ قصہ سنا کہ ضلع سہارنپور میں ’’بہٹ‘‘ سے آگے انگریزوں کی کچھ کوٹھیاں تھیں،اس کے قرب و جوار میں بہت سی کوٹھیاں کاروباری تھیں جن میں ان انگریزوں کے کاروبار ہوتے …
مزید پڑھیں »بیوی کو کیسے خوش رکھا جائے؟
ایک عورت سو رہی تھی جب اس کی آنکھ کھلی تو رات کے تین بج رہے تھے اور اس کے سرہانے ایک پری بیٹھی تھی. پری نے اس سے پوچھا کہ اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ. میں ایک دن میں ایک خواہش پوچھوں گی اور اس دن وہی پوری ہو گی.لیکن ایک شرط ہے کہ جو کچھ تم اپنے لیے …
مزید پڑھیں »’جب فرعون کی موت کا وقت آیا توحضرت جبرائیل ؑ آئے اور دھڑادھرزمین سے مٹی لے کر اس کے منہ میں بھرنے لگے کہ کہیں ایسا نہ ہو موت سے پہلے وہ ۔ ۔ ۔‘
بے شک قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایاکہ ’اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے ،اور (ان کے )گناہ معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب )جانتا ہے‘۔ عرب نیوزچینل’الوطن‘ سے گفتگوکرتے ہوئے عرب عالم دین نے بتایاکہ روئے زمین کا سب سے برا ،فاجر انسان فرعون ہے جس نے …
مزید پڑھیں »استغفار کی برکات
حضرت حسن بصریؒ کی خدمت میں ایک شخص نے آ کر قحط سالی کی شکایت کی تو انہوں نے اس سے فرمایا ’’استغفار کرو‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو، دوسرے شخص نے غربت و افلاس کی شکایت کی تو اس سے فرمایا ’’استغفار کرو‘‘ تیسرا ایک آدمی آیا اس نے نرینہ اولاد کے لئے دعا …
مزید پڑھیں »بلیو بیم پراجیکٹ کے بارے ہوش ربا تفصیلات
یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے اخبارات میں ایک عام سی خبر آئی کہ چین میں فضا میں تیرتا ہوا ایک شہر دیکھا گیا اسے فلوٹنگ سٹی کا نام دیا گیا. جس جس نے اس خبر کو پڑھا اس نے اسے میڈیا کی سنسنی خیزی کا نام دے کر خاص توجہ نہ دی. لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا …
مزید پڑھیں »حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاونٹ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب کے ایک بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے.!! یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے . آج بھی …
مزید پڑھیں »