خاص تحریر

زمانہ اسلام سے قبل شہرت پانے والی “حسن و جمال کا پیکر”عرب خواتین

آج کے دور میں ہم آئے دن دنیا بھر میں مقابلہ جات حُسن کا انعقاد دیکھتے ہیں.. ساتھ ہی میڈیا کی جانب سے بھی اُن خوب صورت خواتین کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے جو وقتا فوقتا جریدوں اور رسالوں کے سرورق کی زینت بنتی ہیں. عربوں کی جانب سے بھی حسن و جمال کی حامل خواتین کو ہمیشہ سے …

مزید پڑھیں »

پھنکار

ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی. انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر دیا. چند روز کے بعد وہ بزرگ کے پاس آیا تو دیکھا …

مزید پڑھیں »

بھارت کا جنگی جنون اور سابق صدر جنرل ضیاء کی دھمکی

یہ 1987ء کی فروری کا ایک سرد دن تھا جب بھارت کے دارالخلافہ دہلی میں بن بلائے مہمان کی اچانک آمد کی اطلاع سے کھلبلی مچ گئی. راجیوگاندھی کو اطلا ع دی گئی کہ پاکستانی صدر ضیاء الحق کا طیارہ نئی دہلی کے ائیرپورٹ پر لینڈ کرنے والا ہے. راجیو گاندھی کے لیے یہ اطلاع حیران کن تھی، ان دنوں …

مزید پڑھیں »

جوانی

اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا. جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ رہا تھا، میری عمر کے مقابلے میں تو اچھا خاصا …

مزید پڑھیں »

ﮐﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺯﻭ

ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺱ ﮐﻮﺱ ﭼﻠﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺋﻨﭽﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﭗ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﯽ ﺟﺎ ﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﭽﺎﺅ ‘ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎﭦ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ﺳﺎﻧﭗ ﺍﮔﺮ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻧﮧ ﮐﺎﭦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ …

مزید پڑھیں »

میرا قصور بس اتنا تھا کہ میں مسلمان تھی اور وہ عیسائی تھیں اس لیے ان کے کپڑے نہیں اتارے گئے پردہ تو ہم دونوں نے کیا ہوا تھا اس مسلمان لڑکی کے ساتھ ائیرپورٹ پر کیا کیا گیا ؟؟؟

انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار مغربی و یورپی ممالک میں مسلمانوں سے بغض اور دوہرے معیار کا عالم یہ ہے کہ عیسائی راہب خواتین حجاب پہنیں تو انہیں عزت و تکریم سے نوازا جاتا ہے لیکن اگر کوئی مسلم خاتون حجاب پہن لے تو اسے سکیورٹی رسک قرار دے کر سرعام رسوا کیا جاتا ہے. ایسا ہی کچھ گزشتہ …

مزید پڑھیں »

ایک درویش

تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومیانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان ضمیر انسان کے …

مزید پڑھیں »

سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول کا انجام

جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو عیسائی سلطنت یروشلم اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی افواج کی درمیان لڑی گئی. جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو عیسائی قبضے سے چھڑالیا. مصر میں فاطمی حکومت کے خاتمے کے بعد صلاح الدین نے 1182ء تک شام، موصل، حلب وغیرہ فتح کرکے اپنی سلطنت میں …

مزید پڑھیں »

غربت ختم کرنے کا بل گیٹس کاوہ نسخہ جس پر آپ بھی بہ آسانی عمل کر سکتے ہیں

غربت کسی بھی ملک کیلئے گھمبیر مسئلہ ہوتا ہے ،جسے مناسب انسانی پالیسی کے ذریعے ختم کیا جاتا ہے،لیکن مرغیاں غربت ختم کریں گی یہ آپ نے پہلی بار سنا ہوگا ،مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص مسٹر بل گیٹس نے حال ہی میں مرغیاں پالو اور غربت مٹاؤمہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت غربت …

مزید پڑھیں »

خدا کاجواب

ایک خاتون اپنی ڈیوٹی پر تھی جب اسے گھر سے فون کال موصول ہوئی کہ آپ کی بیٹی سخت علیل ہے، اچانک اسے بخار ہو گیا ہے جو لمحہ بہ لمحہ تیزتر ہوتا جا رہا ہے۔ خاتون گھر کیلئے روانہ ہوئی اور راستے میں ایک فارمیسی پر دوا لینے کیلئے رک گئی، جب واپس وہ اپنی گاڑی کے پاس پہنچی …

مزید پڑھیں »