ہرلڑکے اورلڑکی کے شادی کولے کربہت سے سپنے اورخواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کاایک ایساقبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کرحیران اورپریشان ہوجائیں گے .بھار ت کاایک چھوٹاساگائوںجودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گائوں میں ایک ایساعجیب وغریب دستورہے جوکہ سالہاسال سے وہاں چلاآرہاہے اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹاہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یادس بیٹے ہوں …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
طوائف سے بہن تک
مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا. کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی. اس کا نام بلبل تھا. جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے. روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ اس …
مزید پڑھیں »ﭘﺴﻨﺪ ﮐﯽ ﺷﺎﺩی
ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮐﺌﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ.ﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ. ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ.ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺒﮭﺘﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ ﺟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ.ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﮔﮭﺮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ …
مزید پڑھیں »خوبصورت عورت اور نوجوان لڑکا
)وہ عورت روز اس نوجوان کو دیکھتی لیکن وہ بغیر اس کی طرف دیکھے سر جھکا کر اسکی گلی سے گزر جاتا ، دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا ، لیکن اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اسے اپنا دل دے بیٹھی اور اب چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اس پر نظرِ التفات ڈالے …
مزید پڑھیں »اگر دن کے آغاز میں آپ کے کام بگڑنے لگیں تو یہ دس منٹ کا چھوٹا سا کام کریں
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دن کے آغاز میں ہی کوئی ایک کام بگڑتا ہے اور پھر پورا دن یہی سلسلہ جاری رہتا ہے-فرض کیجئے آپ صبح اٹھے ہیں، دفتر جانے کی تیاری کر رہے ہیں کہ پتا چلتا ہے لائٹ نہیں ہے، پانی نہیں ہے یا آپ کی گاڑی سٹارٹ نہیں ہورہی- ماہرین نفسیات اس کا بہترین حل بتاتے …
مزید پڑھیں »سانپ کا زہر
امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جائے.تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں گے بلکہ ایک انتہائی زہریلا کوبرا سانپ لائیں گے‘ وہ آپ کو ڈسے گا اور آپ اس کے زہر …
مزید پڑھیں »میرے شوہر کو فحش فلمیں دیکھنے کی عادت نے میری
بھارت میں شوہر کی فحش فلمیں دیکھنے کی غیر شائستہ عادت پر خاتون سپریم کورٹ کورٹ پہنچ گئی .اس کا کہنا ہے کہ شوہر کی اس عادت نے میری ازدواجی زندگی تباہ کردی ہے . ٹائمز آ ف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسے وقت میں جب سپریم کورٹ پہلے ہی بچوں کی فحش فلمیں دیکھنے کی غیر اخلاقی عادت کا جائزہ …
مزید پڑھیں »یہ بوڑھا کون ہے؟
جب حضرت نوحؑ اپنے امتیوں کو لے کر کشتی میں بیٹھے تو انہیں کشتی میں ایک بوڑھا نظر آیا اسے کوئی پہچانتا بھی نہیں تھا۔ آپؑ نے ہر چیز کا جوڑا جوڑا کشتی میں بٹھایا تھا۔ مگر وہ اکیلا تھا۔ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔ وہ حضرت نوحؑ سے پوچھنے لگے کہ یہ بوڑھا کون ہے؟حضرت نوحؑ نے اس سے …
مزید پڑھیں »حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ
حضرت بایزید بسطامی ؒ کا تعلق ایران کے شہر بسطام سے تھا ‘حضرت با یزید بسطامیؒ اپنے زمانے کے کبار اولیاء کرام میں سے ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کو جن خوبیوں سے نوازا تھا وہ کم ہی کسی کو نصیب ہوتی ہیں، آپ کی جلالت قدر کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ حضرت جنید بغدادی ؒ …
مزید پڑھیں »پاکستانیوں
امریکا میں ایک حجام تھا‘ انوکھی بات یہ تھی کہ وہ اپنے گاہکوں سے پیسے بالکل نہ لیتا اور کہتا کہ میں اپنے شوق کی تکمیل کے ساتھ خدمت خلق کر رہا ہوں‘ایک شخص نے بال کٹوائے شیو بنوائیجب اجرت پوچھی تو حسب معمول حجام نے کہا کہ بھائی میرے لئے دعا کر دینا۔ اس شخص کی پھولوں اور گفٹ …
مزید پڑھیں »