پانچ بھائیوں کی اکلوتی بیوی


ہرلڑکے اورلڑکی کے شادی کولے کربہت سے سپنے اورخواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کاایک ایساقبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کرحیران اورپریشان ہوجائیں گے .بھار ت کاایک چھوٹاساگائوںجودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گائوں میں ایک ایساعجیب وغریب دستورہے جوکہ سالہاسال سے وہاں چلاآرہاہے اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹاہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یادس بیٹے ہوں گھرمیں بہوصرف ایک ہی آئے گی.

اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کاایک ذریعہ ہے .یہاں کے گائوں کے لوگوں کاکہناہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کابٹوارہ نہ ہوجائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیںاورکوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشورہوتاہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشورہوتاہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.