صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا؟اس نے دیوار کی طرف رخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ ہاں ہاں بھئی ہو جائے گا۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں؟ دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اورپھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔پیسے ملنے تک تو تمہیں ایک دو چکر اور لگانے پڑیں …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
کم پیسوں سے زیادہ دولت کمانے کے طریقے
ایک یونی ورسٹی میں لیکچر تھا ۔ میں نے طلبہ سے کہا کہ کہ اگر آپ تعلیم اس لئے حاصل کر رہے ہیں کہ ڈگری ملنے کے بعد اچھی ملازمت کر سکیں گے تو پھر آپ کا شمار بے وقوفوں میں ہوتا ہے ۔ سوال یہ نہیں کہ آپ کو اچھی ملازمت مل سکے گی یا نہیں ۔ سوال یہ …
مزید پڑھیں »اللہ کا قرب کیسے حاصل کیا جائے؟
ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ رح ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ اللّٰہ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ: “اے اللّٰہ.! ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ قُرﺏ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ. اے ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ.! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺻﻔﺖ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ میں نے ﺟﺲ ﺻﻔﺖ ﮐﻮ بھی ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍُﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﺷﺶ …
مزید پڑھیں »بدکار عورت
بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور ایک تخت بنوایا اور وہ بن سنور کر ملکہ کی …
مزید پڑھیں »اللہ پر بھروسہ
)والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے. تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی. کہنے لگے. بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا. جو تعلیم …
مزید پڑھیں »غریبی
ایک شخص واقعہ سناتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو میرے ماموں اپنے بچوں کے لیے روز کئی فروٹس لاتے میں ان کو کھاتے ہوئے تو نہیں دیکھتا تھا لیکن جانتا تھا کہ وہ فروٹس لذیذ ہونگے اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار ہمارے گھر میں آم آ جاتے تو وہ دن خوشی کا دن ہوتا، لیکن وقت …
مزید پڑھیں »اگر میں جہنمی تو تجھے طلاق
امام شافعیؒ کے زمانے کا واقعہ ہے ایک علاقے کا حاکم تھا،وہ اپنی بیوی کے ساتھ اپنے گھر میں تنہائی کے لمحات میں تھا خاوند اچھے موڈ میں تھا مگر بیوی کسی وجہ سے اس سے ناراض تھی، اب خاوند جتنا اس سے محبت و پیار کی باتیں کرتا وہ بیوی اتنا اس سے چڑھتی اور اس سے بدتمیزی کرتی، …
مزید پڑھیں »آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟مولانا طارق جمیل کا بیان
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا۔ اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا ہوا ہے جو یتیم پیدا ہوا ہو؟ کہاگیا کہ …
مزید پڑھیں »بچہ کو اٹھا کر تنور میں پھینک دیا
ہمیشہ باوضو رہنے سے کئی طرح کی بلیات دور ہو جاتی ہیں۔ چنانچہ حضرت عیسیٰؑ کے زمانہ کا ایک سچا واقعہ اس کے ثبوت میں پیش کیاجاتا ہے۔ حضرت عیسیٰ ؑ کے زمانہ میں ایک عورت نیک بخت تھی، اس نے آٹا گوندھ کر خمیری روٹی بنا کر تنور میں لگائی۔ چونکہ نماز کاوقت تنگ ہو رہاتھا۔ اس لیے اسی وقت …
مزید پڑھیں »رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟
ارون الرشید کو ایک لونڈی کی ضرورت تھی، اس نے اعلان کیا کہ مجھے ایک لونڈی درکار ہے،اس کا اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہنے لگیں ہمیں خرید لیجیے! ان دونوں میں سے ایک کا رنگ کالا تھا ایک کا گورا.ھارون الرشید نے کہا مجھے ایک لونڈی چاہیے دو نہیں.گوری بولی تو پھر مجھے خرید …
مزید پڑھیں »