حز ب البحر کا نام شاید آپ نے سنا ہو .یہ وہ دعا ہے جو حضرت امام شاذلیؒ کے دل پرالقا ہوئی . بہت سے اولیا ئے کریم اس دعا کی فضیلت سے مقام ولایت کی منازل طے کرگئے . یہ دعا صوفیاءمیں بہت مقبول ہے اور تمام سلاسل کے بزرگوں نے اس کو اپنایاہے. اس دعا کی فضیلت و …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
اللہ کا دوست
سخی اللہ کا دوست ہے چاہے فاسق ہو‘ بخیل دشمن خدا ہے چاہے زاہد ہو اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر سے کم ہو گیا اور اس میں نیکی نہ تھی. اس دن پر آنسو بہا جوتیری عم سے کم ہو گیااور اس میں نیکی نہ تھی اگر انسان میں دس عادات ہوں اور ان میں سے نو …
مزید پڑھیں »حضرت علیؓ اور حضرت بی بی فاطمہؓ کی شادی کے موقع پر پیش آنے والا وہ ایک واقعہ
کراچی(27 اگست 2017)ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ نامی انٹرنیٹ صارف نے ہمارے معاشرے کی ایک جھلک بھی …
مزید پڑھیں »کیا عورتیں صرف کپڑے اتارنے کے لیے ہیں؟
)کیا یہ ضروری ہے کہ مرد جب کسی لڑکی سے دوستی چاہے تو اس کا جسم بھی چاہے؟ یہ جسم میرا ہے، میری ملکیت ہے، میں اسے کیسے محض دوستی کے نام پر اسے کسی کے حوالے کردوں؟ خصوصا” اس صورت میں جب میرا کوئی موڈ نہ ہو- کیا ایک مرد کے ساتھ گپیں لگانے کا یہی مطلب ہے کہ …
مزید پڑھیں »شوہر کے گھر والوں کا احترام نہ کرنے والی عورت کا علاج
ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا : بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں بہن بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تم کل دوپہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا۔ بیوی …
مزید پڑھیں »ایسا سالن جو رزق میں برکت کا باعث ہے
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے. انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے”.حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں: “ہمارے …
مزید پڑھیں »’’ امام غزالیؒ کے بھائی الگ نماز کیوں پڑھتے تھے‘‘
محمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ اور احمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ دو بھائی تھے یہ اپنے لڑکپن کے زمانے میں یتیم ہوگئے تھے ، ان دونوں کی تربیت ان کی والدہ نے کی ان کے بارے میں ایک عجیب بات لکھی ہے کہ ماں ان کی اتنی اچھی تربیت کرنے والی تھی کہ وہ ان کو نیکی پر لائیں حتیٰ …
مزید پڑھیں »خودلذتی کرنے والے کی کیا نشانی ہے؟ کیسے اس بری عادت سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے؟
ﺍﭘﻨﮯ ہاتھ ﺳﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﮯ ﺑُﺮﮮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮍ ﺳﮯ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ،ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺯﺭﺩ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺩ …
مزید پڑھیں »فحش فلموں کی ابتداکیسے ہوئی؟ علمی اور معلوماتی فیچر
تاریخ میں سب سے پہلے پورن گرافی بطور ہتھیار سلطان صلاح الدین ایوبی (1137. 1193) کے دور حکومت میں ہوئی . اسے بطور ہتھیار سب سے پہلے صلیبی بادشاہوں نے استعمال کیا . کہانی کچھ یوں ہے صلیبی ہر میدان میں مسلمان نوجوانوں کے ہاتھوں شکست فاش سے سخت پریشان تھے . اسلامی افواج صلیبی جمیت اور متحدہ قوتوں پر …
مزید پڑھیں »نبی کریم ﷺ کا خواب میں آنا اورسلطان نورالدین زنگی کا تڑپ جانا ‘ناقابل فراموش واقعہ
سمہودی کے قول کے مطابق عیسائیوں نے یہ سازش 557 ھ میں مرتب کی اس وقت شام کے بادشاہ کا نام سلطان نورالدین زنگی تھا. اوراس کے مشیر کا نام جمال الدین اصفہانی تھا. ایک رات نورالدین زنگی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں تین بار دیکھا . ہر بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …
مزید پڑھیں »