اللہ کا دوست


سخی اللہ کا دوست ہے چاہے فاسق ہو‘ بخیل دشمن خدا ہے چاہے زاہد ہو اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر سے کم ہو گیا

اور اس میں نیکی نہ تھی. اس دن پر آنسو بہا جوتیری عم سے کم ہو گیااور اس میں نیکی نہ تھی اگر انسان میں دس عادات ہوں

اور ان میں سے نو عادتیں اچھی اور ایک بری عادت ہو تو ایک بری عادت نو اچھی عادتوں کوبھی غارت کر دیتی ہے.

حضرت عمر فاروقؓ کے
..