خاص تحریر

اللہ کا امتحان

بنی اسرائیل میں تین شخص تھے ، ایک کوڑھی ، دوسرا اندھا اور تیسرا گنجا ، الله تعالیٰ نے چاہا کہ ان کا امتحان لے-“چنانچہ الله تعالیٰ نے ان کے پاس ایک فرشتہ بھیجا . فرشتہ پہلے کوڑھی کے پاس آیا اور اس سے پوچھا کہ تمہیں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے ؟”اس نے جواب دیا کہ اچھا …

مزید پڑھیں »

ہم نام وزیر

ایک بادشاہ تھا . اس کے وزیر کا نام حسن تھا . ایک دن ایک شاعر بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور بادشاہ کی شان میں ایک قصیدہ پڑھا. بادشاہ کو شاعر کی یہ کاوش پسند آئی اور اس نے شاعر کو ایک ہزار اشرفیاں انعام دینے کا اعلان کیا. بادشاہ کے وزیر حسن نے بادشاہ کے حضور سفارش …

مزید پڑھیں »

موت کی بو

مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا‘ وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے‘ ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا‘ یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں کے ساتھ برفباری کا انتظار کرنے لگے‘ سردیاں یورپ میں داخلے کا بہترین وقت ہوتا تھا‘ برف کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکار مورچوں میں دبک جاتے تھے‘ بارڈر پرگشت رک جاتا تھا‘ ایجنٹ …

مزید پڑھیں »

عرش سے فرش پر

میرے ایک بزرگ دوست جوانی میں ارب پتی تھے لیکن ان کی زندگی کا آخری حصہ عسرت میں گزرا‘ مجھے انھوں نے ایک دن اپنی کہانی سنائی‘ انھوں نے بتایا ’’میرے والد مل میں کام کرتے تھے‘ گزارہ مشکل سے ہوتا تھا‘ ان کا ایک کزن معذور تھا‘ کزن کے والدین فوت ہو گئے‘ اس کے آگے پیچھے کوئی نہیں …

مزید پڑھیں »

فرق تو پڑتا ہے

ایک دانشمند مضمون نگاری کے لئے سمندر کا رخ کیا کرتا تھا- اس کی عادت تھی کہ کام شروع کرنے سے پہلے وہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کیا کرتا تھا.ایک روز وہ ساحل پر ٹہل رہا تھا تو اسے کچھ دور کنارے پر ایک انسانی ہیولا کسی رقاص کی مانند حرکت کرتا دکھائی دیا- وہ متجسس ہوا کہ یہ …

مزید پڑھیں »

عادات

دماغ انسانی جسم کا وہ انتہائی اہم حصہ ہے جو انسان کے تمام اعضا کو صبح شام کنٹرول کرتا ہے اور روز مرہ کی چند عام سی عادات اس اہم ترین حصے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں.ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ انسانی جسم کا ایسا نازک حصہ ہے جو بہت جلد آپ کی غلطیوں اور حرکات سے بڑے صدمے …

مزید پڑھیں »

’’خدائی کا دعویٰ کرنے والا شداد‘‘

ان لوگوں کا تعلق قومِ عاد سے تھا اور وہ اِرم نام کی بستی کے رہنے والے تھے. وہ بستی بڑے بڑے ستونوں والی تھی. عماد جمع ہے عمد کی اور عمد کے معنی ستون کے ہیں. عاد کے نام سے دو قومیں گزری ہیں. ایک کو عادِ قدیمہ یا عادِاِرم کہتے ہیں. یہ عاد بن عوض بن اِرم بن …

مزید پڑھیں »

ٹوائلٹ میں سونے سے لے کر کمپنی کا مالک ہونے تک

اسکا بچپن انتہائی تکلیف دہ گزرا. اس کا باپ اس پر، اس کے بہن بھائیوں اور اسکی ماں پر جمسانی تشدد کرتا. اس کے باپ نے ماں کو کئی بار عدالتوں کے چکر تک لگوا دیے. اب چونکہ انکی نگہداشت کرنے والا کوئی نہ تھا، یہ سب بہن بھائی بچوں کے نگہداشت سینٹر میں چلے گئے اور وہاں رہنے لگے. …

مزید پڑھیں »

پورا انار خود کیوں نہیں کھایا

ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ علیہ بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے ملنے آۓ آپ کو معلوم نہ تھا کہ یہ بزرگ ہستی کون ہیں آپ احتراما کھڑے ہوگئے. حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ نے نہایت مشفقانہ لہجے میں فرمایا ’’بیٹھ جائو فرزند! اور اپنا کام جاری رکھو‘‘حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ حضرت شیخ رحمتہ اﷲ …

مزید پڑھیں »

شرط

لقمان حکیم نوبی قوم کے ایک سیاہ رنگ غلام تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان کو حکمت و دانش سے نواز دیا تھا. یہ بنی اسرائیل میں ایک شخص کے غلام تھے جس نے ان کو ساڑھے تین مثقال کے عوض خریدا تھا. یہ اس کی خدمت میں لگے رہتے تھے. یہ شخص چوسر کھیلتا تھا اور اس پر بازی …

مزید پڑھیں »