پاکستان

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں شرح سود کے اجلاس سے پہلے عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت میں کم ہوگئی اثرات پاکستان تک دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپےکمی آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 6ڈالر کمی سے 1251 ڈالر ہوگئی جس کا اثر پاکستان میں بھی …

مزید پڑھیں »

دوسرا بم دھماکہ ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

بنوں (نیوز ڈیسک) بنوں میں بم دھماکے کے باعث 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بم ایک کھلونے میں نصب کیا گیا تھا۔ بم پھٹنے کے باعث وہاں موجود 2 بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر …

مزید پڑھیں »

عمران خان بڑی مصیبت میں! وکیل نعیم بخاری نے بھی معذرت کر لی۔

اسلام آباد (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 25 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل پیش کیے۔ دوران سماعت نعیم بخاری سے عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق دستاویزی ثبوت طلب کرنے پر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نوازشریف اپنے مشیر کے ہمراہ3روزہ دورے پر مالدیپ پہنچ گئے، مالدیپ کے صدر کا شاندار استقبال

وزیراعظم نوازشریف اپنے مشیر کے ہمراہ3روزہ دورے پر مالدیپ پہنچ گئے، مالدیپ کے صدر کا شاندار استقبال اُردو آفیشل۔ وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم نے شاندار استقبال کیا گیا ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن توہین عذالت کیس کا فیصلہ محفوظ

عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن توہین عذالت کیس کا فیصلہ محفوظ اُردو آفیشل۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 10اگست کو سنایاجائے گا۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران تحریک انصاف کے بانی رہنما ءاکبرایس بابر کے وکیل نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لانے کے حق …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے خلاف تمام کیس ردی کی ٹوکری میں جائیں گے،ان کا جرم صرف یہ ہے کہ پانامہ کیس کیوں اٹھایا،فواد چوہدری

عمران خان کے خلاف تمام کیس ردی کی ٹوکری میں جائیں گے،ان کا جرم صرف یہ ہے کہ پانامہ کیس کیوں اٹھایا،فواد چوہدری اُردو آفیشل۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی 1977ءسے 78تک کی منی ٹریل عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے ۔ عمران خان کے خلاف تمام کیسز ردی کی …

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی پر الزامات لگانے پر عدالت نے شیخ رشید کو طلب کر لیا

حنیف عباسی پر الزامات لگانے پر عدالت نے شیخ رشید کو طلب کر لیا اُردو آفیشل۔ مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماءحنیف عباسی پر الزامات لگانے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شیخ رشید احمد نے حنیف عباسی پر منشیات فروشی کا الزام لگایا جس پر لیگی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی منی ٹریل مکمل،تمام بینکنگ دستاریزات موجودہیں اور عدالت کو پہنچا دی جائیں گیں،تحریک انصاف

عمران خان کی منی ٹریل مکمل،تمام بینکنگ دستاریزات موجودہیں اور عدالت کو پہنچا دی جائیں گیں،تحریک انصاف اُردو آفیشل۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے اعلان کیاہے کہ عمران خان کی منی ٹریل مکمل ہو گئی ہے ،منی ٹریل کی تمام بینکنگ دستاویزات حاصل کر لی گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہناتھا کہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نوازشریف کے بعد خواجہ آصف بھی زد میں آ گئے،تحریک انصاف کا وزیر دفاع کا اقامہ ملنے پر نا اہلی کے بارے قانونی چارہ جوئی کرنے پر غور

وزیراعظم نوازشریف کے بعد خواجہ آصف بھی زد میں آ گئے،تحریک انصاف کا وزیر دفاع کا اقامہ ملنے پر نا اہلی کے بارے قانونی چارہ جوئی کرنے پر غور اُردو آفیشل۔ وزیر اعظم نواز شریف کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا اقامہ بھی منظر عام پر آگیا ہے جس کے مطابق وہ دبئی کی ایک کمپنی میں ملازم ہیں …

مزید پڑھیں »

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکہ، 9اہلکاروں سمیت26افراد شہید،متعدد زخمی

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکہ، 9اہلکاروں سمیت26افراد شہید،متعدد زخمی اُردو آفیشل۔ ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں9پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد شہید اور 58 افراد زخمی ہیں جبکہ 11زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔دھماکے کے وقت جائے حادثہ سے تجاوزات ہٹانے کا کام ہو …

مزید پڑھیں »