پاکستان

شریف خاندان کی بلاول سے امیدیں وابسطہ،مریم نواز نے حکومت کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے بلاول کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

شریف خاندان کی بلاول سے امیدیں وابسطہ،مریم نواز نے حکومت کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے بلاول کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا اُردو آفیشل۔ سیاسی امور میں وزیر اعظم کی معاونت کرنے والی مریم نواز نے اب پاناما کیس کے بعد حکومت کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے بلاول بھٹو سے رابطہ کر کے مدد طلب کرنے …

مزید پڑھیں »

سرکاری حج سکیم کا آغاز،پہلی پرواز 300زائرین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ

سرکاری حج سکیم کا آغاز،پہلی پرواز 300زائرین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ اُردو آفیشل۔ سرکاری حج سکیم کے تحت آج سے پروازوں کا آغاز ہوگیا، پہلی حج پرواز300 سے زائد عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوگئی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج کو الوداع کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

قومی ادارہ صحت نے عید الاضحی پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے ہیں

کراچی(نیو زڈیسک)قومی ادارہ صحت نے عید الاضحی پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے ہیں اور کانگو وائرس کی روک تھام کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کی سفارشات چاروں صوبائی حکومتوں کوکردی ہیں۔قومی ادار ہ صحت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کانگو وائرس کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ملک بھر میں مارچ سے مئی تک اور اگست …

مزید پڑھیں »

نواحی گاؤں دودہ سہو میں قبروں پر بے اولاد عورتوں کو اولاد کا کہہ کر بیوقوف بنانا

ساہیوال(نیوزڈیسک)نواحی گاؤں دودہ سہو میں قبروں پر بے اولاد عورتوں کو برہنہ کرکے نہلانے والے تین جعلی پیر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دربار بابا محمود لنگاہ پر تین جعلی پیروں نے اولاد کے لیے عورتوں کو برہنہ کرکے قبرستان کی قبروں پر نہلانے کا سلسلہ کافی عرصہ سے شروع کر رکھا تھا اور دور دراز اور ملک کے کونے کونے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی دبئی میں ملازمت سے متعلق اہم خبر آگئی۔ پانامہ کیس اب اور دلچسپ ہو گیا۔

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے ازخودسپریم کورٹ کے سامنے تحریری طور پر تسلیم کیاہے کہ انھوں نے نہ صرف یواے ای کی آف شورکمپنی کیپیٹل ایف زیڈای میں نوکری کی بلکہ اقامہ بھی حاصل کیا تاہم اس خطرناک انکشاف کی عکاسی2013ء میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں بھی ہوتی ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری …

مزید پڑھیں »

میاں صاحب جانے دو، شہباز شریف کو آنے دو۔ کیا پاکستان کی عوام فیصلہ کر بیٹھی ہے؟

لاہور: مختلف علاقوں میں ویراعظم نواز شریف کے خلاف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حق میں پراسرار طور پر بینرزآویزاں ہوگئے۔ نیوزکے مطابق لاہور کے مختلف مقامات پربینرز آویزاں ہوگئے ہیں جن میں وزیراعظم نواز شریف کو جانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ بینرز پریس کلب کی اطراف بھی لگائے گئے ہیں جن …

مزید پڑھیں »

پشاور : پوری قوم کا سرجھکا دینے والا شرمناک ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر آگیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور میں ایک شرمناک سکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایک نجی سکول کا پرنسپل نا صرف خواتین بلکہ زیر تعلیم بچیوں کی فحش ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرتا تھا۔ عطاء اللہ مروت نامی یہ شخص عرصہ دراز سے اس مکروہ اور گھناؤنے جرم میں ملوث تھا لیکن بدنامی کے ڈر سے کسی نے آج تک …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں مستونگ اور قلات کے گردونواں میں شدید زلزلہ،مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان میں مستونگ اور قلات کے گردونواں میں شدید زلزلہ،مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اُردو آفیشل۔ مستونگ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ سے متصل بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زلزلے …

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کے جانے کا وقت آ گیا ہے،پانامہ کیس کے فیصلے پر ہم تاریخی اعلان کرنے والے ہیں،شیخ رشید

شریف خاندان کے جانے کا وقت آ گیا ہے،پانامہ کیس کے فیصلے پر ہم تاریخی اعلان کرنے والے ہیں،شیخ رشید اُردو آفیشل۔ عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں فیصلہ آنے پر ہم بھی ایک تاریخی اعلان کریں گے۔ نواز شریف اور خاندان نا اہل ہونے جا رہا ہے۔ آئندہ 2ہفتے ملکی سیاست میں …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار کو منانے کے لیے سینئر رفقا بھی میدان میں کود پڑے، گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا بھی میدان میں

چوہدری نثار کو منانے کے لیے سینئر رفقا بھی میدان میں کود پڑے، گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا بھی میدان میں اُردو آفیشل۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کو منانے کی کوششیں تیز کر دیں ہیں ، اہم اور سنیئر ترین رفقاء صلح کے لئے میدان میں کود گئے ہیں اور اس سلسلے …

مزید پڑھیں »