پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سیکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کے لیے لاہور روانہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سیکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کے لیے لاہور روانہ اُردو آفیشل۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور کیلئے روانہ ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور کے لئے روانہ ہو چکے ہیں جو لاہور پہنچ کر کور ہیڈ کوارٹرز میں سیکیورٹی کے حوالے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں رینجرز کی کاروائی،7ملزمان گرفتار،ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے

کراچی میں رینجرز کی کاروائی،7ملزمان گرفتار،ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے اُردو آفیشل۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرلیاہے، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، اور چوری کیاگیا سامان برآمد۔ ترجمان رینجرز کے مطابق درخشاں میں کارروائی کے دوران تین ملزمان گرفتار ہوئے، جن میں خالد حسین عرف شہزادہ …

مزید پڑھیں »

لاہور دھماکے کے بعد کراچی اور راولپنڈی بھی خون سے لت پت،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

راولپنڈی /کراچی (24-جولائی-2017) لاہور میں فیروز پور روڈ پر المناک حادثے میں 30افراد جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد کراچی اور راولپنڈی سے بھی افسوسناک خبر آگئی.شہر قائد میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ایک اہلکار جاں بحق دو زخمی ہو گئے. دوسری جانب راولپنڈی میںبھی ٹریفک کے افسوسناک حادثے میں سات افراد جاں بحق ہو …

مزید پڑھیں »

لاہور خودکش حملے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید، 52 زخمی

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں »

لاہور میں زور دھار دھماکا! کتنے لوگ شہید ہوۓ اور کتنے زخمی؟ ریسکیو ترجمان نے بتا دیا۔

لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ریسکیو ترجمان نے 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ نیوز کے مطابق فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے پاس دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے میں شدید خوف و …

مزید پڑھیں »

عمران خان صاحب کا جھوٹ پکڑا گیا! کیا اب کپتان بھی نااہل ہو جایئں گے؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا 1987ء میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا ۔ عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے بعد ان پر آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت کارروائی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں »

پانامہ کیس فیصلے سے قبل، ن لیگ کی سب سے اہم شخصیت نے زہر کھا لیا۔

وہاڑی (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء): ن لیگ کی ایم پی اے فرخ منظور رند زہر کھانے سے بے ہوش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرخ منظور رند نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔ جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئیں۔ فرخ منطور کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی معروف ترین اینکرپرسن نے کمسن گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا سلو ک کردیا کہ آپ طیبہ تشدد کیس بھول جائیں گے

لاہور(اردو آفیشل24-جولائی-2017)معروف پاکستانی اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کمسن گھریلو ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا .والدین نے عدالت میں درخواست دی تو کئی ماہ سے حبس بے جا میں رکھی گئی گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرا لیا گیا . نجی نیوز چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں محمد …

مزید پڑھیں »

کریم گاڑی اب آپ کو صرف منزل پر ہی نہیں پہنچائے گی بلکہ ساتھ ساتھ کنوارہ پن بھی دور کرے گی، حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) اب آپ ٹیکسی میں بیٹھیں تو بن ٹھن کر، کیوں کہ ہو سکتا ہے ٹیکسی کے اسی سفر میں آپ کو آپ کا جیون ساتھی مل جائے۔ جی ہاں ایک نجی ٹیکسی سروس ’’کریم‘‘ کی طرف سے اپنے صارفین کیلئے یہ موقع فراہم کیا جا رہا ہے کہ ان کو گاڑی میں ’’رشتے والی آنٹی بھی مل سکتی …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار کے خدشات دور،صدر ممنون حسین اور شہباز شریف نے چوہدری نثار کو منا لیا

چوہدری نثار کے خدشات دور،صدر ممنون حسین اور شہباز شریف نے چوہدری نثار کو منا لیا اُردو آفیشل۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طبیعت ناسازی کے باعث اتوار کو ہونے والی اہم پریس کانفرنس ملتوی کر دی، اب آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیرداخلہ کو منانے میں صدر پاکستان ممنون حسین نے اہم کردار ادا کیا۔ آج …

مزید پڑھیں »