پاکستان

اہم رہنما سرعام قتل ، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

چارسدہ (اردو آفیشل) جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا ۔”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مذہبی سکالر اور جمعیت علماءاسلام کے رہنما قاری حق نواز کو چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔قاری حق نواز جامع محمدیہ کے بانی تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ٹویوٹا کرولا کا نیا ماڈل پاکستان میں آگیا! اس کی قیمت اور خصوصیات جننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

راچی (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2017ء): معروف موٹر کمپنی ٹویوٹا نے اپنے ٹویوٹا کرولا 2017ء کے ماڈل کی خصوصیات اور اس کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی ٹویوٹا کرولا 2017ء ماڈل میں ٹائروں کا سائز بھی پہلے ماڈلز کی نسبت بڑا رکھا گیا ہے۔ ان ٹائرز سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اگر انہیں …

مزید پڑھیں »

لاہور جناح ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے وجہ سے خاتون نے بچے کو رکشے میں ہی جنم دے دیا۔

لاہور (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2017ء): کسی بھی ملک میں ڈاکٹرز یا طبیب کے پیشے کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹرز کو مسیحا بھی کہا جاتا ہے ۔ معاشرے میں ڈاکٹرز کو ایک خاص عزت و احترام حاصل ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو پس پُشت …

مزید پڑھیں »

سابق چیئرمین ظفر حجازی کو مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

سابق چیئرمین ظفر حجازی کو مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا اُردو آفیشل۔ سابق چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں …

مزید پڑھیں »

پانامہ کیس کی سماعت کرنے والابنچ ٹوٹنے والا،پانامہ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا خدشہ

پانامہ کیس کی سماعت کرنے والابنچ ٹوٹنے والا،پانامہ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا خدشہ اُردو آفیشل۔ پاناما کیس کے حوالے سے توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ سپریم کورٹ جمعہ تک اپنے فیصلے کا اعلان کردے گی تاہم اگر رواں ہفتے ایسا نہ ہوسکا تو محفوظ فیصلہ سامنے آنے میں کافی تاخیر بھی ہوسکتی ہے کیونکہ جے آئی ٹی …

مزید پڑھیں »

حامد میر کا صبر جواب دے گیا،افواہوں نے حامد میر کو پریشان کر دیا،صحافی پر برس پڑے

حامد میر کا صبر جواب دے گیا،افواہوں نے حامد میر کو پریشان کر دیا،صحافی پر برس پڑے اُردو آفیشل۔ مختلف پیشن گوہیوں اور افواہوں نے سینئر صحافی حامد میر کو بھی پریشان کردیا اور بالآخرتین سال بعد ان کا صبر جواب دے گیا، اُنہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ ’ ایک لمبے عرصے سے جھوٹی خبروں سے متاثر …

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کو کتنے کروڑ ماہانہ دیتے ہیں؟ جان کر آپ دنگ رہ جایئں گے۔

اسلام آباد (اردوآفیشل اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 جولائی۔2017ء) وزیر اعظم نواز شریف سالانہ پونے 12 کروڑ روپے مریم صفدر کو دیتے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 4 سال میں 16 چیکوں کے ذریعے 47 کروڑ 30 لاکھ روپے وزیر اعظم کے اکاﺅنٹ سے مریم صفدر کو ملے۔ پاناما الزمات کی زد میں گھرے وزیر …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار اور سعد رفیق بھی پنجاب ہاؤس پہنچ گئے،ن لیگی رہنما ؤں کی چوہدری نثار کومنانے کی کوششیں تیز

اسحاق ڈار اور سعد رفیق بھی پنجاب ہاؤس پہنچ گئے،ن لیگی رہنما ؤں کی چوہدری نثار کومنانے کی کوششیں تیز اُردو آفیشل۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف چودھری نثارسے ملاقات کیلئے پنجاب ہاﺅ س پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرا عظم نوازشریف کے چھوٹے بھائی اور پنجاب کے خادم اعلیٰ شہبازشریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر ریلویز خواجہ سعد …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار کو منانے کی کوششیں جاری،شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ پنجاب ہاؤ س پہنچ گئے

چوہدری نثار کو منانے کی کوششیں جاری،شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ پنجاب ہاؤ س پہنچ گئے اُردو آفیشل۔ حکومت کی جانب سے متعدد ناکامیوں کے باوجود تاحال چوہدری نثار کو منانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی وفاقی وزیر داخلہ سے ملنے پنجاب ہاوس چلے گئے ہیں تفصیل کے مطابق …

مزید پڑھیں »

چیئرمین میٹرو بس سروس اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی

اسلام آباد (نیو زڈیسک)چیئرمین میٹرو بس سروس اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا۔حنیف عباسی نے اپنے دعوے میں موقف اختیار کیا تھا کہ شیخ رشید احمد نے مختلف ٹی وی چینلز پر …

مزید پڑھیں »