اہم رہنما سرعام قتل ، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی


چارسدہ (اردو آفیشل) جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا ۔”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مذہبی سکالر اور جمعیت علماءاسلام کے رہنما قاری حق نواز کو چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔قاری حق نواز جامع محمدیہ کے بانی تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قاری حق نواز نماز فجر

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا ۔”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مذہبی سکالر اور جمعیت علماءاسلام کے رہنما قاری حق نواز کو چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔قاری حق نواز جامع محمدیہ کے بانی تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قاری حق نواز نماز فجر کے بعد گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر گولیاں برسا دیں ۔ ان کے قتل کے بعدپارٹی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہیں بند کر دیں۔مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے ادا کی جائے گی ۔کے بعد گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر گولیاں برسا دیں ۔ ان کے قتل کے بعدپارٹی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہیں بند کر دیں۔مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے ادا کی جائے گی ۔