اسلام آباد: (اردوآفیشل اخبار تازہ ترین-28جولائی-2017ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاناما کیس میں اپنی جیت کے بعد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو دومزید کیسز میں سزادلوانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نااہل ہوچکے ہیں تاہم …
مزید پڑھیں »پاکستان
مجھے پاناما کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے رشوت کی پیش کش کی گئی تھی: نعیم بخاری کا انکشاف
اسلام آباد (اردوآفیشل تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء) نعیم بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے پاناما کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے رشوت کی پیش کش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس میں تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کی جانب سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔ نعیم بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاناما کیس کو چھوڑنے کیلئے رشوت کی پیش کش کی گئی تھی۔رشوت کی پیش کش حکومت میں …
مزید پڑھیں »’کاش کوئی وزیراعظم 5سالہ مدت بھی پوری کر سکے‘ ۔۔ میری خواہش ہے کہ ۔۔ نواز شریف نے جاتے جاتے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (اردوآفیشل تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء) نواز شریف کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیراعظم بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد سابقہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پہلا ردعمل دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے مسلم لیگ …
مزید پڑھیں »نواز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد (اردوآفیشل تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء) نواز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد نواز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاوس میں خصوصی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ اب اجلاس کی …
مزید پڑھیں »’اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو مجھے اطلاع کریں کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے کارکنوں کو نیا کام سونپ دیا۔
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے محبت کرنے والے ایک شہری کا رابطہ نمبر مانگ لیا ہے۔ میانوالی کے حمیداللہ نے اپنے بیٹے کی شادی کے کارڈ پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں اس کے …
مزید پڑھیں »گو نواز گو کے بعد، اب رو عمران رو!
سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے کر ایک تاریخی فیصلہ تو دے دیا ہے مگر اس فیصلے کی مد میں اگر دیکھا جائے تو مستقبل میں پاکستان میں ایک سیاسی بحران پیدا ہونے والا ہے جس کی وجہ سپریم کورٹ میں عمران خان ، جہانگرترین اور دیگر رہنما پر موجود کیس ہیں جن …
مزید پڑھیں »پانامہ فیصلہ، نوازشریف کی نا اہلی پر عمرا خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نفل ادا کیے
پانامہ فیصلہ، نوازشریف کی نا اہلی پر عمرا خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نفل ادا کیے اُردو آفیشل۔ پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی آنے کے بعد عمران …
مزید پڑھیں »نیب کو شریف حاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم، فیصلہ 6ماہ میں سنایا جائے گا، سپریم کورٹ
نیب کو شریف حاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم، فیصلہ 6ماہ میں سنایا جائے گا، سپریم کورٹ اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کا فیصلہ 6 ماہ میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان …
مزید پڑھیں »مریم نواز،حسن اور حسین کے خلاف مقدمات قائم کرنے کے لیے نیپ کو ریفرنس بھجوانے کا حکم،سپریم کورٹ
مریم نواز،حسن اور حسین کے خلاف مقدمات قائم کرنے کے لیے نیپ کو ریفرنس بھجوانے کا حکم،سپریم کورٹ اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں مریم نواز ، حسن، حسین ، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوانے کا حکم سنا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاناما کیس میںوزیر اعظم …
مزید پڑھیں »نوازشریف کے ساتھ باقی بھی نہ بچ سکے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر بھی نا اہل قرار
نوازشریف کے ساتھ باقی بھی نہ بچ سکے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر بھی نا اہل قرار اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آمدن اور اثاثہ جات میں مطابقت نہ ہونے پرنااہل قراردیدیا . میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں شامل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور …
مزید پڑھیں »