پاکستان

ن لیگی عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان،عدالت کا پانامہ کیس کے فیصلے کو پاکستانیوں اور عالمی طاقتوں نے قبول نہیں کیا

ن لیگی عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان،عدالت کا پانامہ کیس کے فیصلے کو پاکستانیوں اور عالمی طاقتوں نے قبول نہیں کیا اُردو آفیشل۔ ن لیگ کی جانب نامزد عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت کے فیصلے کو پاکستانی لوگوں اور عالمی قوتوں نے تسلیم نہیں کیا ہے ۔ان کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ساہیوال: لڑکی کو ونی کرنے پر پنچائت کے سربراہ سمیت 11 افراد گرفتار

ساہیوال(ویب ڈیسک) نواحی چک 114/7-Rمیں ایک لڑکی کو ونی کرنے پر پنچائیت کے سربراہ ، نکاح خواں اور گواہوں سمیت گیارہ افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واقعات کے مطابق چک نواب کے کاٹھیا کے منیر احمد کا باپ عبداللہ اور اس کے ساتھی چک 114/7-Rمیں آئے‘ خضر عباس کے والد علی شیر اور ماں میراج بی بی کو …

مزید پڑھیں »

سابق اہلیہ کی نازیبا تصاویر، ڈی آئی جی گلگت پر مقدمہ

لاہور (اردو آفیشل) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سابق بیوی کی نازیبا تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والے پولیس کے اعلیٰ افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ افسر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عبوری ضمانت کرالی۔ روزنامہ دنیا کے مطابق گلگت بلتستان میں تعینات ڈی آئی جی سید جنید ارشد کی سابق بیوی عائشہ سبحانی …

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور چوہدری نثار کو میری بدعا لگی ہے: ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 29 جولائی 2017ء): ڈاکٹر عاصم حسین نے پانامہ کیس کے فیصلے کو اپنی بد دعا قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ میں نے حکومت اور چوہدری نثار کو بد دعا دی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے اچھے کی امید نہیں، انہوں نے خیبر پختونخوا میں کونسا تیر مار لیا ہے! ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (اُردوآفیشل تازہ ترین اخبار۔ 29 جولائی 2017ء): پانامہ لیکس کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے ججز نے ثابت کر دیا کہ وہ کوئی دباﺅ نہیں لیں گے۔ انہوں نے کا کہ اگر نواز شریف بطور وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

جب میں حاملہ تھی تو نواز شریف نے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ جمائما خان نے انتہائی سنگین بات کہہ ڈالی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل قرار دیے جانے کی خبریں اس وقت انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نےنوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیٖغامات جاری کیےجبکہ ایک ٹویٹ انہوں …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کتنے عرصے کے لیے نااہل ہوۓ ہیں؟ ایسی خبر آگئی جس سے عمران خان بھی پریشن۔

لاہور: سپریم کورٹ نے پانا ما کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوازشریف کو بطور رکن قومی اسمبلی عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا تاہم اب سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے میں وزیراعظم کو تاحیات نااہل نہیں …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی نااہلی کے بعد کیا پاک چین منصوبے جاری رہیں گے؟ چین نے واضح علان کر دیا۔

بیجنگ (اردو آفیشل نیوز) نوازشریف کی نااہلی پاکستان کااندرونی معاملہ ہے،امیدکرتے ہیں پاکستان میں ترقی واستحکام کاعمل جاری رہے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا امیدکرتے ہیں پاکستان میں تمام جماعتیں،طبقات ریاست اورقومی مفادکوترجیح دیں گے اورایک خطہ ایک سڑک کے وژن سے علاقائی امن وترقی کوفروغ ملے گا،ترجمان لوکانگ نے کہا پاکستان میں چینی …

مزید پڑھیں »

اناللہ وانا الیہ راجعون: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والی اصل شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(اردو آفیشل29-جولائی-2017) پاکستان کو ایٹمی دھماکوں  کے پرزوں  کی خریداری میں مدد فراہم کرنے والے اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ، ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ڈرگ لارڈ مل مشتاق اعوان انتقال کر گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق ’’بلیک پرنس‘‘ سابق صدر زرداری کے منشیات کیس کے اہم اور مرکزی کردار …

مزید پڑھیں »

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ٹیکنیشن کی بے ہوش مریضہ کے شرمناک حرکت

پشاور (اردو آفیشل 28جولائی 2017)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک میڈیکل ٹیکنیشن کو بے ہوش خاتون مریض سے غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا. مریضہ کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال اس وقت لیا گیا جب وہ ‘بٹ خیلہ ‘میں اپنے گھر میں اچانک بے ہوش ہو گئیں. پہلے انہیں بٹ خیلہ ہیلتھ سنٹر لے جایا گیا لیکن طبیعت …

مزید پڑھیں »