پاکستان

یوم تشکر جلسہ، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی کوشش پر جلسہ میں بد نظمی

اسلام آباد (اردو آفیشل آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تشکر جلسے میں بھی سابقہ جلسوں کی طرح خواتین کے ساتھ بد تمیزی کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اسے سیکیورٹی پر مامور کارکنوں نے ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے پریڈ گراﺅنڈ میں جاری جلسے میں خواتین اور مردوں کیلئے الگ الگ جگہ بیٹھنے کا …

مزید پڑھیں »

بریکنگ نیوز۔۔قطری گاڑی میں کس نے آ کر کس شخص کو وزیراعظم بنوانے کیلئے کہا؟شیخ رشید کا جلسے میں بڑا انکشاف

نواز، شہباز اور ان کی اولادیں جیل میں ہوں گی، شیخ رشید، شہباز شریف یاد رکھو یہ برادر یوسف ہے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا تحریک انصاف کے یوم تشکر جلسہ سے خطاب اسلام آباد(اُردو آفیشل اخبارتازہ ترین۔30جولائی۔2017ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز، شہباز اور ان کی اولادیں جیل میں ہوں گی۔اسلام آباد کے …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے جلسے سے کون گرفتار ہو گیا۔۔ انتہائی تشویشناک خبر

اسلام آباد(اُردوآفیشل اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ امیں جلسے کے دوران اسٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے سٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا اور بعدازاں پولیس …

مزید پڑھیں »

شاہدرہ ٹاؤن،بیوی نے آشنا سے مل کر شوہر کو آہنی راڈ مار کر قتل کر دیا

لاہور ( کرا ئم ر پو رٹر)شاہدر ہ ٹاؤن کے علاقہ میں بیو ی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو مو ت کے گھا ٹ اتاردیا ۔ پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شاہدر ہ کے علاقہ عبا س نگرکے ر ہا ئشی30سالہ ر …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں مریم نواز نے شہباز شریف کو قتل کروانے کی خفیہ سازش تیار کر لی ؟ انکشاف نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

لاہور(30جولائی 2017) نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسینئرصحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کاکہنا ہےکہ نوازشریف شہبازشریف کومرواسکتےہیں لیکن وزیراعظم نہیں بننے دینگے. ایک سوال کے جواب میں سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ انہوں نےجس کووزیراعظم نامزد کیا ہے وہ ہے ہی دونمبر بندہ انکو یقین ہے کہ اس نے جلد پکڑے جانا ہے. شاہد خاقان عباسی اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

پروفیسر نے اپنے لیکچر کے دوران گریجویشن کر رہی لڑکیوں سے پوچھا.ذرا مجھے بتائیے کہ اس ہال میں بیٹھی کتنی لڑکیوں کے بوائے فرینڈس ہیں؟.

اسلام آباد (30جولائی 2017)پروفیسر نے اپنے لیکچر کے دوران گریجویشن کر رہی لڑکیوں سے پوچھا.ذرا مجھے بتائیے کہ اس ہال میں بیٹھی کتنی لڑکیوں کے بوائے فرینڈس ہیں؟. یہ سن کر ہال میں بیٹھی لڑکیاں خوشی خوشی کھڑی ہو گئیں. اور اکیلی بیٹھی خاموش اس لڑکی کو حقارت آمیز نظروں سے دیکھ کر قہقہے لگانے لگیں.جس کا کوئی بوائے فرینڈ …

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم کی وزیراعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقاتیں،نوازشریف اپنی رہائشگاہ کشمیر پوائنٹ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم کی وزیراعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقاتیں،نوازشریف اپنی رہائشگاہ کشمیر پوائنٹ پہنچ گئے اُردو آفیشل۔ سابق وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہاﺅس خالی کرنے کے بعد اپنی رہائشگاہ کشمیر پوائنٹ مری پہنچ گئے ۔قبل ازیں نواز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس کے سٹاف سے الوداعی ملاقاتیں بھی کیں ،اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے،نواز شریف نے سٹاف مصافحہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے نوازشریف کی نا اہلی کو قانون کی بغاوت قانون کی قرار دے دیا،یہ سوچنا پڑے گا کہ کس ملک کے ساتھ الحاق کریں،وزیراعلیٰ آزاد کشمیر

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے نوازشریف کی نا اہلی کو قانون کی بغاوت قانون کی قرار دے دیا،یہ سوچنا پڑے گا کہ کس ملک کے ساتھ الحاق کریں،وزیراعلیٰ آزاد کشمیر اُردو آفیشل۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ اب سوچیں گے کہ کس ملک سے الحاق کریں، ایک بار پھر نظریہ ضرورت زندہ کردیا گیا ہے، دکھ …

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسحاق ڈار سے ملاقات،مستقبل کی قیادت اورنا اہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے پرتبادلہ خیال

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسحاق ڈار سے ملاقات،مستقبل کی قیادت اورنا اہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے پرتبادلہ خیال اُردو آفیشل۔ نا ا ہلی کے بعد نواز شریف نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں اہم سیاسی معاملات اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ،سندھ سے ملی بڑی خوشخبری، اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ،سندھ سے ملی بڑی خوشخبری، اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل اُردو آفیشل۔ پاناما فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو ایک اور بڑی خوشخبری ملی گئی،پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھونے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پیپلزپارٹی کو …

مزید پڑھیں »