اسلام آباد(اُردوآفیشل اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ امیں جلسے کے دوران اسٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔
اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے سٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لے لیا گیا اور بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔