ٹویوٹا کرولا کا نیا ماڈل پاکستان میں آگیا! اس کی قیمت اور خصوصیات جننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔


راچی (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2017ء): معروف موٹر کمپنی ٹویوٹا نے اپنے ٹویوٹا کرولا 2017ء کے ماڈل کی خصوصیات اور اس کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی ٹویوٹا کرولا 2017ء ماڈل میں ٹائروں کا سائز بھی پہلے ماڈلز کی نسبت بڑا رکھا گیا ہے۔ ان ٹائرز سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اگر انہیں ہائی اسپیڈ پر بھی استعمال کیا جائے تب بھی یہ کافی دیر تک کارآمد رہیں گے۔ ٹویوٹا کرولا کے اس نئے ماڈل کی قیمت 25 لاکھ 49 ہزار روپے ہے۔ اس گاڑی میں 9 انچ کی اسکرین،پُش اسٹارٹ بٹن ،خوبصورت ایل ای ڈی بتیاں اور ائیر بیگز سمیت دیگر جدید اور اچھی سہولیات موجود ہیں۔ جبکہ گاڑی کے ڈیزائن پر بھی کمپنی نے کافی کام کیا ہے۔ ٹویوٹا کرولا 2017ء ماڈل کو صارفین کی جانب سے خاصا پسند بھی کیا جا رہا ہے۔