لاہور دھماکے کے بعد کراچی اور راولپنڈی بھی خون سے لت پت،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا


راولپنڈی /کراچی (24-جولائی-2017) لاہور میں فیروز پور روڈ پر المناک حادثے میں 30افراد جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد کراچی اور راولپنڈی سے بھی افسوسناک خبر آگئی.شہر قائد میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ایک اہلکار جاں بحق دو زخمی ہو گئے.

دوسری جانب راولپنڈی میںبھی ٹریفک کے افسوسناک حادثے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے. .حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال . تفصیلات کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پر نامعلوم موٹر سائیکل افراد مسلح افراد نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایامنتقل کر دیا گیا ہے