سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے شاندار خبر آگئی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں شرح سود کے اجلاس سے پہلے عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت میں کم ہوگئی اثرات پاکستان تک دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپےکمی آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 6ڈالر کمی سے 1251 ڈالر ہوگئی جس کا اثر پاکستان میں بھی ہوا ہے۔سونےکی
تولہ قیمت ملک میں 300 روپے کم ہوکر 50 ہزار 900 روپے ہوگئی، 10 گرام سونےکی قیمت 257 روپے کمی سے 43628 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازارمیں امریکی مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 2 روزہ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں شرح سود کے اجلاس سے پہلے عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت میں کم ہوگئی اثرات پاکستان تک دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپےکمی آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 6ڈالر کمی سے 1251 ڈالر ہوگئی جس کا اثر پاکستان میں بھی ہوا ہے۔سونےکی تولہ قیمت ملک میں 300 روپے کم ہوکر 50 ہزار 900 روپے ہوگئی، 10 گرام سونےکی قیمت 257 روپے کمی سے 43628 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازارمیں امریکی مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 2 روزہ اجلاس سے پہلے سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، فیڈرل ریزرو بدھ کو زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔اجلاس سے پہلے سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، فیڈرل ریزرو بدھ کو زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔