دنیا کی معروف شخصیات روحانی سکون اور مشکلات میں پھنسنے کے بعد کسی روحانی شخصیت کا سہارا ضرور لیتی ہیں چاہے وہ سیاستدان ہوں یا فلم سٹار۔ ایسا ہی آج کل کچھ بالی ووڈ سٹار سنجے دت کے ساتھ ہو رہا ہے، بالی ووڈ میں مشکلات میں پھنسے سنجے دت نے برا وقت ٹالنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں »اے ٹی ایم استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں،نجی بینک نے صارفین کے لاکھوں لوٹ لئے، پن کوڈ اور کارڈ چپ کیسے چوری کیا جاتا تھا، حیران کن انکشاف
نجی بینک کے کھاتہ داروں کے لاکھوں روپے چوری ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح بینک رینالہ خورد برانچ کی اے ٹی ایم مشین پر کیمرہ اور کارڈ ڈالنے والی جگہ پر ڈیوائس نصب ہونے کے باعث اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں کے پن کوڈ اور کارڈ چپ چوری ہو گئےمگر انتظامیہ سوئی رہی۔ الفلاح بینک رینالہ …
مزید پڑھیں »5سالہ معصوم پاکستانی بچی کی شادی ، دولہے کی عمر کیا ہے؟ شرمناک انکشا ف
گاؤں123سوین ای آر میں 5سالہ معصوم بچی کی 20سالہ نوجوان سے شادی کی کوشش،پولیس نے کاروائی کی بجائے مجھے ہی 3گھنٹے تھانے میں بند رکھا،متاثرہ والد،بچی کا والد جھوٹ بول رہا ہے،پولیس کا موقف،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں123سوین ای آر کے رہائشی محمد یار ساجد نور محمد قوم دُلو نے بتایا کہ وہ اپنے بھائیوں سے ملنے …
مزید پڑھیں »بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پرینیتی کو اداکاری کے علاوہ گھومنے پھرنے کا بھی بے حد شوق ہے تاہم ان کا یہ …
مزید پڑھیں »اس آٹھویں جماعت فیل بچے نے سکول چھوڑ کر ایسا کام شروع کرلیا کہ دنوں میں ہی لکھ پتی بن گیا، ایسا کیا کام ہے؟ وہ خبر جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے
بھارت میں ایک لڑکا آٹھویں جماعت میں فیل ہو گیا تو اس نے سکول چھوڑکر ایسا کام شروع کر دیا کہ دنوں میں لکھ پتی بن گیا۔ اس لڑکے کی کہانی کامیابی کی ایسی داستان ہے جو ہر نوجوان کو لازمی پڑھنی چاہیے۔ ویب سائٹ kenfolios.com کی رپورٹ کے مطابق ترشنیت اڑوڑا بھارتی شہر لدھیانہ کے ایک متوسط گھرانے میں …
مزید پڑھیں »پاکستان میں بجلی استعمال کرنیوالوں پرکتنے ٹیکس عائد کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف
قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں بجلی صارفین پر9قسم کے ٹیکسز لاگو ہیں، یکم جنوری 2013 سے اب تک قومی گرڈ اسٹیشن میں 7759.8میگاواٹ شامل کی گئی، سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں 11 ہائی ویز اور موٹرویز تعمیر کی جا رہی ہیں، ملکی قوانین سے عوام الناس کو آگاہ کرنے کیلئے دی پاکستان کوڈ ویب …
مزید پڑھیں »سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور ممتاز ماہر تعلیم تمغہ امتیاز دادی لیلا 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
حیدرآباد: سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور ممتاز ماہر تعلیم تمغہ امتیاز دادی لیلا 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، مقامی شمشان گھاٹ میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں، اس موقع پر ان کے بیٹے ڈاکٹر پردیپ کے علاوہ ہندو برادری کے معززین عزیزواقارب اور دیگر افراد موجود تھے۔دادی لیلا کے نام سے مشہور و معروف خاتون …
مزید پڑھیں »راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس میں فحش فلم دیکھنے والی مسافر خاتون نے بس میں کیا کام کر ڈالا ۔۔۔؟شرمناک انکشاف
راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس میں فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون کے ہاتھوں مرد مسافر کو پٹائی کھانی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی ایک نجی کمپنی کی بس میں شرمناک حرکت کرنے پر مرد مسافر کو تشدد کا سامنا کرنا پڑ گیا، اپنی نشست کے پیچھے بیٹھی خواتین کو …
مزید پڑھیں »کبھی بھی اپنے فون پر فحش فلم نہ دیکھیں کیونکہ اس کے ذریعے۔۔۔ ماہرین نے سخت ترین وارننگ جاری کردی
موبائل فون آج کے دور میں رابطے کا اہم ترین ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ کچھ لوگوں نے اسے بھی باہمی رابطے کی سہولت کی بجائے فحش بینی کا آلہ سمجھ لیا ہے۔ یہ ایک شرمناک حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگ موبائل فون کے ذریعے فحش فلمیں دیکھتے ہیں، اور یقیناًانہیں علم نہیں ہے کہ ان کا …
مزید پڑھیں »ٹیکسس میں سمندری طوفان کے بعد ساحل پر عجیب و غریب مخلوق نمودار
امریکی ریاست ٹیکسس میں سمندر طوفان کے بعد اس کے ساحل پر لمبے دانتوں والی ایک عجیب و غریب سمندر مخلوق دیکھی گئی ہے۔پریتی دیسائی نے مردہ حالت میں اس جانور کو ٹیکسس سٹی کے ساحل پر دیکھا اور ٹوئٹر پر پوچھا کہ یہ کیا ہے؟انھوں نے اس جانور کی کئی تصاویر کے ساتھ لکھا: ‘اچھا، حیاتیاتی ٹوئٹر، یہ کیا …
مزید پڑھیں »